Advertisement

یہ ائیرہوسٹس مسافروں کے کھانے کے ساتھ کیا کررہی ہے کہ ویڈیو سامنے آنے پر نوکری سے نکال دیا گیا؟ جان کر آپ کو بھی ائیرلائن کے اس فیصلے پر بے حد غصہ آجائے گا

Advertisements

مانا کہ ائرلائنوں کے اصول و ضوابط بہت سخت ہوتے ہیں مگر چین کی ایک ائیرلائن نے تو حد ہی کر دی ہے۔ ایک بھولی بھالی ائیرہوسٹس کو ایسی غلطی پر نوکری سے نکال دیا ہے کہ جان کر کسی کو بھی یقین نہیں آرہا کہ اس بات پر بھی کسی کی نوکری جا سکتی ہے۔
بدقسمت ائیرہوسٹس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھی جس میں وہ مسافروں کے چھوڑے ہوئے کھانے سے اپنی بھوک مٹاتی نظر آتی ہے۔ ویڈیو میں جہاز کے کچن میں رکھی ٹریز کی قطار نظر آتی ہے اور ائرلائن ان میں سے ایک ٹرے میں بچے ہوئے کھانے کے دو چار چمچ لگاتی دکھائی دیتی ہے۔ بس یہی غلطی اس کی نوکری کے خاتمے کی وجہ بن گئی۔

’ارے اس تصویر میں تو میری۔۔۔‘ خاتون نے سوشل میڈیا پر اجنبی خاتون کے اکاﺅنٹ پر سڑک کی ایسی تصویر دیکھ لی کہ فوری اپنے شوہر کو چھوڑ دیا، اس میں اس کا شوہر نہیں تھا بلکہ۔۔۔ پول کیسے کھولا؟ جان کر آپ کا ہنس ہنس کر برا حال ہوجائے گا ارومکی ائیر کی جانب سے گزشتہ روز ایک بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ ”ائیرہوسٹس مسافروں کا چھوڑا ہوا کھانا کھارہی تھی۔

Advertisement

Source DailyPakistan
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings