Advertisement

یَا وَدُودُ 100 مرتبہ پڑھنے کا آسان وظیفہ

Advertisements

آپ کو ہم مختلف وظائف کے بارے میں بتاتے ہیں جن کو کرنے سے آپ کے مسائل حل ہوتے ہیں اوراللہ تعالی کی رحمت سے آپ کی زندگی آسان بنتی ہے آج بھی ہم آپ کو ایک ایسے خوبصورت وظیفے کے بارے میں بتانے والے ہیں اور یہ وظیفہ اللہ تعالی کے ایک خوبصورت نام پر مشتمل ہے ناظرین یہ وظیفہ اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک صفاتی نام ہے یہ نام کیا ہے اوراس نام کےوظیفے کوکرنے سے آپ کو کیا فائدہ ہوگا یہ جاننے کے لئے آخر تک لازمی پڑھیں۔ ناظرین اللہ تعالی نےانسان کو پیدا فرمانے کے اس کی آسانی کے لئے بےشمار چیزیں مرتب کی ہیں ان چیزوں میں سے ایک چیزاللہ تعالی نے اپنا زکرعنایت کیاہے۔ جو شخص اللہ تعالی کی زات کا زکرکرتا ہے اوراس سے ڈرتا رہتا ہے وہ کبھی بھی کمزورنہیں ہے ہوتا اوراس کی زندگی کے بہت سارے مسائل خود بخود حل ہوجایا کرتے ہیں۔

آج جو ہم آپ کووظیفہ بتانے جارہے ہیں یہ وظیفہ کرنے سے انشااللہ تعالی آپ کے مسائل حل ہوجائیں گے ناظرین آج جو وظفیہ آپ کو ہم بتانے جارہے ہیں وہ وظیفہ اللہ کا صفاتی نام ہے یَا وَدُودُ یہ نام اللہ تعالی کا ایک صفاتی نام ہے اوراس وظفیے کوکرنے کا ایک خاص طریقہ ہے اس طریقے کے بارے میں بھی آپ کو بتائیں گے لیکن اس سے پہلے ہم آپ کو بتائیں گے کہ یَا وَدُودُ کا مطلب کیا ہے یَا وَدُودُ کا مطلب ہے بہت زیادہ پیارکرنے والا بہت محبت کرنےوالا بے شک اللہ تعالی کی زات اپنے بندے سے بہت زیادہ پیار کرتی ہے اوربہت زیادہ شفقت بھی ناظرین یَا وَدُودُ کا ورد آپ نے کچھ اس طرح سے کرنا ہے کہ سورج نکلنے سے پہلے یعنی فجر کی نماز کے بعد آپ نے یَا وَدُودُ سورج نکلنے سے پہلے پہلےسودفع پڑھ کرپانی میں دم کرلینا ہے اورپھر اس پانی کو سارے گھر کے افراد پیئیں جب آپ پانی پیئیں گے جس پر یَا وَدُودُ کا ورد سومرتبہ کیا ہوگا تواس کو پڑھنے سے آپ کو جو میجر فائدہ ہوگا وہ یہ ہوگا کہ گھر میں تمام لوگوں کے درمیان یعنی بہین بھائی ماں باپ ان سب کے درمیان ایک ایسا محبت کا رشتہ پیدا ہوگا کہ گھر کے تمام معاملات درست صفت میں جائیں گے اورجو بھی مسائل آپ کو درپیش ہے وہ حل ہوجائیں گے۔ دوستو یَا وَدُودُ کا آپ نے آج سے ورد کرنا شروع کردینا ہے اس کے علاوہ یَا وَدُودُ کا ورد اگرکوئی شخص لگاتارکرتا ہے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ اس کی زندگی میں بہت سارے مسائل اجاگر ہوتے ہیں تووہ بلکل ٹھیک ہوجاتے ہیں۔ اگرکوئی بیوی اپنے شوہرکواپنی جانب مائل کرنا چاہےاس کو یہ لگے کہ ان میں محبت ختم ہورہی ہے

یا کم ہورہی ہے تواس کو چاہئے کہ وہ یَا وَدُودُ کا ورد کرتی رہےاس سے فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی زندگی کے تمام مسائل حل ہونا شروع ہوجائیں گے انشاءاللہ ناظرین یہ ایسا وظیفہ ہے جس کے کرنے سے آپ کے درمیان محبت بڑھے گی بھائی چارہ محبت کا رشتہ اور گھر میں اگر کسی قسم کی ناچاقی ہے تو وہ بھی دورہوجائے گی آپ اس وظیفے کو لگاتار پڑھتے رہیں تواس سے آپ کو بے پناہ فائدے حاصل ہوں گے ان فائدوں میں سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ کو اپنی زندگی میں کسی مکام میں یہ محسوس ہو آپ کی اپنی محبت یا چاہت اپنے ساتھیوں کے ساتھ کم ہورہی ہے تو آپ اس وظیفے کو پڑھنا شروع کردیں اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی زندگی میں بہت ہی محبت بہت ہی چاہت اور نہایت خوبصورت رحمت آنا شروع ہو جائے گی ناظرین اگر یہ عمل پسند آیا ہو توایسے اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر ضرور کریں

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings