Advertisement

یوم آزادی پریڈ میں بھارتی گانا گانے کے بعد ٹرولنگ پر بالآخر عاطف اسلم نے بھی خاموشی توڑدی

Advertisements

نامورپاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے نیویارک میں منعقد ہونے والی یوم آزادی پریڈ میں بھارتی گانا گانے پر خاموشی توڑدی۔سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا شکار ہونے کے بعد بالآخر عاطف اسلم نے اس معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے ’’نیور گیو اپ‘‘کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ’’میں خود سے نفرت کرنے والوں سے محبت کرتا ہوں، یہ اللہ ہی کی ذات ہے جسے چاہے عزت دے اورجسے چاہے عزت نہ دے، پاکستانی جھنڈا میری پہچان ہے اور میرے مداح جانتے ہیں کہ میں اپنے جھنڈے کی کتنی عزت کرتاہوں۔ مجھے اس بات کی بے حد خوشی ہے کہ میرے مداح جانتے ہیں کہ میرے خلاف کسی بھی پروپیگنڈا سے کس طرح نمٹاجاتا ہے ۔‘‘عاطف اسلم نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ’’امید ہے نیا پاکستان لوگوں کو یہ باور کرانے میں مدد کرے گا کہ دوسروں کی عزت کرنی چاہیے، خاص طور پر ان لوگوں کی جو روزانہ اپنے ملک کو دنیا بھر میں فخرمحسوس کرانے کے لیے کڑی محنت کرتے ہیں‘‘۔اس کے علاوہ عاطف اسلم نے ٹوئٹر پربھی اپنا دفاع کرتے ہوئے یہی بات لکھی’’بیشک اللہ عزت دینے اور رکھنے والا ہے، سبز جھنڈا میری پہچان ہے۔‘‘

نامورپاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے نیویارک میں منعقد ہونے والی یوم آزادی پریڈ میں بھارتی گانا گانے پر خاموشی توڑدی۔سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا شکار ہونے کے بعد بالآخر عاطف اسلم نے اس معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے ’’نیور گیو اپ‘‘کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ’’میں خود سے نفرت کرنے والوں سے محبت کرتا ہوں، یہ اللہ ہی کی ذات ہے جسے چاہے عزت دے اورجسے چاہے عزت نہ دے، پاکستانی جھنڈا میری پہچان ہے اور میرے مداح جانتے ہیں کہ میں اپنے جھنڈے کی کتنی عزت کرتاہوں۔ مجھے اس بات کی بے حد خوشی ہے کہ میرے مداح جانتے ہیں کہ میرے خلاف کسی بھی پروپیگنڈا سے کس طرح نمٹاجاتا ہے ۔‘‘عاطف اسلم نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ’’امید ہے نیا پاکستان لوگوں کو یہ باور کرانے میں مدد کرے گا کہ دوسروں کی عزت کرنی چاہیے، خاص طور پر ان لوگوں کی جو روزانہ اپنے ملک کو دنیا بھر میں فخرمحسوس کرانے کے لیے کڑی محنت کرتے ہیں‘‘۔اس کے علاوہ عاطف اسلم نے ٹوئٹر پربھی اپنا دفاع کرتے ہوئے یہی بات لکھی’’بیشک اللہ عزت دینے اور رکھنے والا ہے، سبز جھنڈا میری پہچان ہے۔نامورپاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے نیویارک میں منعقد ہونے والی یوم آزادی پریڈ میں بھارتی گانا گانے پر خاموشی توڑدی۔سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا شکار ہونے کے بعد بالآخر عاطف اسلم نے اس معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے ’’نیور گیو اپ‘‘کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ’’میں خود سے نفرت کرنے والوں سے محبت کرتا ہوں، یہ اللہ ہی کی ذات ہے جسے چاہے عزت دے اورجسے چاہے عزت نہ دے، پاکستانی جھنڈا میری پہچان ہے

اور میرے مداح جانتے ہیں کہ میں اپنے جھنڈے کی کتنی عزت کرتاہوں۔ مجھے اس بات کی بے حد خوشی ہے کہ میرے مداح جانتے ہیں کہ میرے خلاف کسی بھی پروپیگنڈا سے کس طرح نمٹاجاتا ہے ۔‘‘عاطف اسلم نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ’’امید ہے نیا پاکستان لوگوں کو یہ باور کرانے میں مدد کرے گا کہ دوسروں کی عزت کرنی چاہیے، خاص طور پر ان لوگوں کی جو روزانہ اپنے ملک کو دنیا بھر میں فخرمحسوس کرانے کے لیے کڑی محنت کرتے ہیں‘‘۔اس کے علاوہ عاطف اسلم نے ٹوئٹر پربھی اپنا دفاع کرتے ہوئے یہی بات لکھی’’بیشک اللہ عزت دینے اور رکھنے والا ہے، سبز جھنڈا میری پہچان ہے۔‘‘

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings