Advertisement

ہندو انتہا پسند پی ایس ایل کھیلنے والے غیر ملکی کرکٹرز کے پیچھے پڑ گئے

Advertisements

بھارتیو !میرے وزیراعظم کا خطاب کھلے دل و دماغ سی سن لوپلواما حملے کے بعد بھارتی میڈیا اور سیاست دانوں کی جانب سے پاکستان کے خلاف اپنی عوام کے دلوں میں زہر پھیلانے کا سلسلہ جاری ہے ،ہندو انتہا پسند کرکٹ میں سیاست کو لا کر ’جینٹل مینز گیم‘ کو داغدار کرنے کی پوری کوشش کررہے ہیں،بھارتی براڈکاسٹنگ کمپنی ’آئی ایم جی ریلا ئنس‘ پہلے ہی پاکستان سپر لیگ کی براڈ کاسٹنگ سے انکار کرچکی ہے جب کہ ایک بھارتی کرکٹ ویب سائٹ ”کرکٹ بذ“ نے اپنی ویب سائٹ سے پاکستان سپر لیگ کا تمام ڈیٹا ڈیلیٹ

کردیا ہے ، بہت سے بھارتی کرکٹرز بھی پاکستان کو تمام شعبوں میں تنہا کرنے کا مطالبہ بھی کررہے ہیں ، بہت سے بھارتی صارفین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر کا استعمال کرکے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کھیلنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل ) سے با ہر کرنے کی تجاویز دینی شروع کردی ہیں ،آئی پی ایل 23مارچ سے بھارت میں کھیلی جائے گی ،ذیل میں چند بھارتی کرکٹ شائقین کی ٹویٹس ہیں ۔

Advertisement

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings