Advertisement

ہم پر بری نظر پڑی تو بھارت میں نہ گھاس اگے گی نہ چڑیا چہچہائے گی : شیخ رشید

Advertisements

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم پر بری نظر پڑی تو بھارت میں نہ گھاس اگے گی نہ چڑیا چہچہائے گی۔تفصیلا ت کے مطابق بھارتی آرمی چیف کی جانب سے دی جانے والی جنگ کی گیدڑ بھبکی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہناتھا کہ بھارت نے جنگ کا سوچابھی تو اسے نیست و نابود کر دیں گے، منتخب حکومت پاکستان کی سالمیت اور اس کے چپے چپے کا دفاع کرنا جانتی ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم پر بری نظر پڑی تو بھارت میں نہ گھاس اگے گی نہ چڑیا دانا چگے گی ، ملک پر بری نظر ڈالنے والی آنکھیں نکال دیں گے ، بھارت کو اندزاہ نہیں دفاع کتنا مضبوط ہے ۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم پر بری نظر پڑی تو بھارت میں نہ گھاس اگے گی نہ چڑیا چہچہائے گی۔تفصیلا ت کے مطابق بھارتی آرمی چیف کی جانب سے دی جانے والی جنگ کی گیدڑ بھبکی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہناتھا کہ بھارت نے جنگ کا سوچابھی تو اسے نیست و نابود کر دیں گے، منتخب حکومت پاکستان کی سالمیت اور اس کے چپے چپے کا دفاع کرنا جانتی ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم پر بری نظر پڑی تو بھارت میں نہ گھاس اگے گی نہ چڑیا دانا چگے گی ، ملک پر بری نظر ڈالنے والی آنکھیں نکال دیں گے ، بھارت کو اندزاہ نہیں دفاع کتنا مضبوط ہے ۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے

کہ ہم پر بری نظر پڑی تو بھارت میں نہ گھاس اگے گی نہ چڑیا چہچہائے گی۔تفصیلا ت کے مطابق بھارتی آرمی چیف کی جانب سے دی جانے والی جنگ کی گیدڑ بھبکی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہناتھا کہ بھارت نے جنگ کا سوچابھی تو اسے نیست و نابود کر دیں گے، منتخب حکومت پاکستان کی سالمیت اور اس کے چپے چپے کا دفاع کرنا جانتی ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم پر بری نظر پڑی تو بھارت میں نہ گھاس اگے گی نہ چڑیا دانا چگے گی ، ملک پر بری نظر ڈالنے والی آنکھیں نکال دیں گے ، بھارت کو اندزاہ نہیں دفاع کتنا مضبوط ہے ۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings