Advertisement

کینیڈا میں لاپتہ ہونے والی ایئر ہوسٹس کا کھوج لگا لیا گیا،شرمناک کام میں ملوث ہونے کا انکشاف

Advertisements

پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کی لاپتہ ایئرہوسٹس فریحہ مختار نے کینیڈا میں سیاسی پناہ لے لی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ائیر ہوسٹس کی کینیڈا میں لاپتہ ہونے سے متعلق خبر سامنے آئی تھی بتایا گیا تھا کہ پاکستان ائیر لائنز میں کام کرنے والی ائیر ہوسٹس کینیڈا جا کر غائب ہو گئی ہے۔ ائیر ہوسٹس کا نام فریحہ مختار بتایا جا رہا ہے۔۔۔پی آئی اے حکام نے مذکورہ ائیر ہوسٹس سے متعلق انکوائری شروع کر دی ہے۔رپورٹس میں مزید بتایا گیاہے کہ ائیر ہوسٹس فریحہ مختار

کے خلاف حکام نے کارروائی شروع کردی ہے۔ ترجمان پی آئی اے نے واقعہ کی تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ ایئرہوسٹس فریحہ مختار جمعرات کو کینیڈا میں لاپتا ہوئی۔ ائیر ہوسٹس کے لا پتہ ہونے کی کی اطلاع پولیس کو کر دی گئی تھی۔
تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق لاپتہ ایئرہوسٹس فریحہ مختار نے کینیڈا میں سیاسی پناہ لے لی ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی ائر ہوسٹس کی انٹرنیشنل فلائٹس پر پابندی تھی تاہم انہوں نے مبینہ طور پر سیاسی اثر و رسوخ کا فائدہ اٹھایا ،،کینیڈا پہنچ کر 11 ستمبر کو سیاسی پناہ لے لی ۔ لاہور سے تعلق رکھنےو الی فریحہ مختار نے ٹورنٹو جانے فلائٹ میں ڈیوٹی کےلئے خود کو کراچی بیسڈ ظاہر کیا ۔کینیڈا میں ان کے غائب ہونے کے باعث 11 ستمبر کی پی آئی اے کی پرواز ٹورنٹو سے ایک کیبن کریو کےبغیر واپس آئی، اسی باعث قومی ائر لائن کو لاکھوں روپے جرمانہ بھی ادا کرنا پڑا۔واضح رہے پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس فریحہ مختار کو فون سمگلنگ کیس

میں ملوث ہونے پر 2015ء میں معطل کر دیا گیا تھا۔جس کے بعد فریحہ مختار پر انٹرنیشنل فلائٹس پر جانے پر پابندی بھی عائد تھی تاہم پابندی کے باوجود ائیرہوسٹسکینیڈا کی فلائٹ پر ڈیوٹی لگوانے میں کامیاب ہو گئی تھی۔پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کی لاپتہ ایئرہوسٹس فریحہ مختار نے کینیڈا میں سیاسی پناہ لے لی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ائیر ہوسٹس کی کینیڈا میں لاپتہ ہونے سے متعلق خبر سامنے آئی تھی بتایا گیا تھا کہ پاکستان ائیر لائنز میں کام کرنے والی ائیر ہوسٹس کینیڈا جا کر غائب ہو گئی ہے۔ ائیر ہوسٹس کا نام فریحہ مختار بتایا جا رہا ہے۔۔۔پی آئی اے حکام نے مذکورہ ائیر ہوسٹس سے متعلق انکوائری شروع کر دی ہے۔رپورٹس میں مزید بتایا گیاہے

پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کی لاپتہ ایئرہوسٹس فریحہ مختار نے کینیڈا میں سیاسی پناہ لے لی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ائیر ہوسٹس کی کینیڈا میں لاپتہ ہونے سے متعلق خبر سامنے آئی تھی بتایا گیا تھا کہ پاکستان ائیر لائنز میں کام کرنے والی ائیر ہوسٹس کینیڈا جا کر غائب ہو گئی ہے۔ ائیر ہوسٹس کا نام فریحہ مختار بتایا جا رہا ہے۔۔۔پی آئی اے حکام نے مذکورہ ائیر ہوسٹس سے متعلق انکوائری شروع کر دی ہے۔رپورٹس میں مزید بتایا گیاہے کہ ائیر ہوسٹس فریحہ مختار کے خلاف حکام نے کارروائی شروع کردی ہے۔ ترجمان پی آئی اے نے واقعہ کی تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ ایئرہوسٹس فریحہ مختار جمعرات کو کینیڈا میں لاپتا ہوئی۔ ائیر ہوسٹس کے لا پتہ ہونے کی کی اطلاع پولیس کو کر دی گئی تھی۔
تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق لاپتہ ایئرہوسٹس فریحہ مختار نے کینیڈا میں سیاسی پناہ لے لی ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی ائر ہوسٹس کی انٹرنیشنل فلائٹس پر پابندی

تھی تاہم انہوں نے مبینہ طور پر سیاسی اثر و رسوخ کا فائدہ اٹھایا ،،کینیڈا پہنچ کر 11 ستمبر کو سیاسی پناہ لے لی ۔ لاہور سے تعلق رکھنےو الی فریحہ مختار نے ٹورنٹو جانے فلائٹ میں ڈیوٹی کےلئے خود کو کراچی بیسڈ ظاہر کیا ۔کینیڈا میں ان کے غائب ہونے کے باعث 11 ستمبر کی پی آئی اے کی پرواز ٹورنٹو سے ایک کیبن کریو کےبغیر واپس آئی، اسی باعث قومی ائر لائن کو لاکھوں روپے جرمانہ بھی ادا کرنا پڑا۔واضح رہے پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس فریحہ مختار کو فون سمگلنگ کیس میں ملوث ہونے پر 2015ء میں معطل کر دیا گیا تھا۔جس کے بعد فریحہ مختار پر انٹرنیشنل فلائٹس پر جانے پر پابندی بھی عائد تھی تاہم پابندی کے باوجود ائیرہوسٹسکینیڈا کی فلائٹ پر ڈیوٹی لگوانے میں کامیاب ہو گئی تھی۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings