Advertisement

کینسر لہسن سے کیسے دور بھاگتا ہے،ایک خاتون کا سرجری کے ذریعے کینسر نکال کر جب اس کے قریب لہسن اور پھر سونے کی انگوٹھی رکھی گئی تو کیا ہوا

Advertisements

سوشل میڈیا پر تیزی سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون کا نکالا گیا کینسر ایک پلیٹ میں رکھا گیا ہے اور جیسے ہی لہسن کی ایک توڑی کو اس کے قریب کیا جاتا ہے تووہ پلیٹ میں لہسن سے بچنے کیلئے دور دور بھاگتا ہے ۔ یہ ویڈیو ایک خاتون کے کینسر کی ہے جو سرجری کے ذریعے نکالا گیا ہے۔ کینسر ایک پلیٹ میں رکھ دیا گیا ، کینسر کے قریب ایک لہسن کا ٹکڑا کیا جاتا ہے ، کینسر اس سے دور بھاگتا ہے ، اس سے فاصلہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہے،

کینسر کے قریب سونا رکھنے پر، یہ سونے کی طرف بڑھتا ہے اور اس کے قریب آنے کی کوشش کرتا ہے۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کینسر سونے کو پسند کرتا ہے اور اس سے پھلتا پھولتا ہے جبکہ لہسن سے دور بھاگتا ہے اور لہسن قریب آتے ہی سکڑنے لگ جاتا ہے۔ کینسر کے مریضوں سے التماس ہے کہ لہسن کا استعمال کرتے ہوئے سونے سے بنی اشیا پہننے سے گریز کریں۔

Advertisement

Source dailyausaf.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings