Advertisement

کسی کھلاڑی کا کیرئیر ختم نہیں ہوا۔۔ ایشیا کپ کے آغاز سے قبل کوچ مکی آرتھر نے محمد حفیظ کو بڑی خوشخبری سنا دی

Advertisements

دبئی: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ محمد حفیظ سمیت کسی بھی کھلاڑی کے لیے دروازے بند نہیں ہوئے، کسی کھلاڑی کا کیریئر ختم نہیں ہوا ، حفیظ بھی ہمارے پلان میں شامل ہیں۔ایک انٹر ویو کے دوران مکی آرتھرکاکہنا تھا کہ کسی بھی کھلاڑی کے لیے دروازے بند نہیں ہوئے ہیں، ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ ہماری ٹیم کو کس برانڈ کی کرکٹ کھیلنا ہے اور اس برانڈ میں کون

سا کھلاڑی کہاں فٹ ہو سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ محمد حفیظ ناقابل یقین کھلاڑی ہیں اور پاکستان کے لیے اس کا شمار عظیم کھلاڑیوں میں ہوتا ہے لیکن ہمیں دیکھنا ہے کہ حفیظ کس طرح ٹیم میں فٹ ہو سکتا ہے اور کس طرح آگے بڑ ھ سکتا ہے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے اس خبر کی بھی تصدیق کی کہ سر فرا زا حمد کے ساتھ نائب کپتان کا تقرر کیا جا رہا ہے۔انکا کہنا تھا کہ یہ درست بات ہے نائب کپتان کے لیے ہم نے سوچ بچار شروع کر دی ہے اور اس حوالے سے اعلان سے قبل چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے بات کریں گے اور انہیں اس بارے میں اپنا موقف بتائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شعیب ملک کو سرفراز احمد کی جگہ نائب کپتان بنانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔مکی آرتھر کا کہنا ہے مجھے امید ہے کہ ہم پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کو قائل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے کیونکہ نئے چیئرمین ایک پروفیشنل شخص ہیں۔انہوں نے کہا کہ میری جب لاہور میں ان سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے مجھے، سرفراز احمد اور پوری ٹیم کو سپورٹ کیا۔مکی آرتھر سے سوال کیا گیا کہ آپ کے نجم سیٹھی سے اچھے تعلقات تھے، احسان مانی سے ملاقات کیسی رہی۔احسان مانی کے بارے میں مکی آرتھر نے کہا کہ میری ان سے ملاقات خوشگوار رہی، انہوں نے میری باتوں کو غور سے سنا اور اپنی حکمت عملی بھی بتائی، مجھے وہ ایک پروفیشنل شخص لگے، امید ہے کہ ان سے بھی ورکنگ ریلشن شپ اچھی رہے گی۔

دبئی: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ محمد حفیظ سمیت کسی بھی کھلاڑی کے لیے دروازے بند نہیں ہوئے، کسی کھلاڑی کا کیریئر ختم نہیں ہوا ، حفیظ بھی ہمارے پلان میں شامل ہیں۔ایک انٹر ویو کے دوران مکی آرتھرکاکہنا تھا کہ کسی بھی کھلاڑی کے لیے دروازے بند نہیں ہوئے ہیں، ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ ہماری ٹیم کو کس برانڈ کی کرکٹ کھیلنا ہے اور اس برانڈ میں کون سا کھلاڑی کہاں فٹ ہو سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ محمد حفیظ ناقابل یقین کھلاڑی ہیں اور پاکستان کے لیے اس کا شمار عظیم کھلاڑیوں میں ہوتا ہے لیکن ہمیں دیکھنا ہے کہ حفیظ کس طرح ٹیم میں فٹ ہو سکتا ہے اور کس طرح آگے بڑ ھ سکتا ہے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے اس خبر کی بھی تصدیق کی کہ سر فرا زا حمد کے ساتھ نائب کپتان کا تقرر کیا جا رہا ہے۔انکا کہنا تھا کہ یہ درست بات ہے نائب کپتان کے لیے ہم نے سوچ بچار شروع کر دی ہے اور اس حوالے سے اعلان سے قبل چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے بات کریں گے اور انہیں اس بارے میں اپنا موقف بتائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شعیب ملک کو سرفراز احمد کی جگہ نائب کپتان بنانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔مکی آرتھر کا کہنا ہے

مجھے امید ہے کہ ہم پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کو قائل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے کیونکہ نئے چیئرمین ایک پروفیشنل شخص ہیں۔انہوں نے کہا کہ میری جب لاہور میں ان سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے مجھے، سرفراز احمد اور پوری ٹیم کو سپورٹ کیا۔مکی آرتھر سے سوال کیا گیا کہ آپ کے نجم سیٹھی سے اچھے تعلقات تھے، احسان مانی سے ملاقات کیسی رہی۔احسان مانی کے بارے میں مکی آرتھر نے کہا کہ میری ان سے ملاقات خوشگوار رہی، انہوں نے میری باتوں کو غور سے سنا اور اپنی حکمت عملی بھی بتائی، مجھے وہ ایک پروفیشنل شخص لگے، امید ہے کہ ان سے بھی ورکنگ ریلشن شپ اچھی رہے گی۔

دبئی: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ محمد حفیظ سمیت کسی بھی کھلاڑی کے لیے دروازے بند نہیں ہوئے، کسی کھلاڑی کا کیریئر ختم نہیں ہوا ، حفیظ بھی ہمارے پلان میں شامل ہیں۔ایک انٹر ویو کے دوران مکی آرتھرکاکہنا تھا کہ کسی بھی کھلاڑی کے لیے دروازے بند نہیں ہوئے ہیں، ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ ہماری ٹیم کو کس برانڈ کی کرکٹ کھیلنا ہے اور اس برانڈ میں کون سا کھلاڑی کہاں فٹ ہو سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ محمد حفیظ ناقابل یقین کھلاڑی ہیں اور پاکستان کے لیے اس کا شمار عظیم کھلاڑیوں میں ہوتا ہے لیکن ہمیں دیکھنا ہے کہ حفیظ کس طرح ٹیم میں فٹ ہو سکتا ہے اور کس طرح آگے بڑ ھ سکتا ہے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے اس خبر کی بھی تصدیق کی کہ سر فرا زا حمد کے ساتھ نائب کپتان کا تقرر کیا جا رہا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ یہ درست بات ہے نائب کپتان کے لیے ہم نے سوچ بچار شروع کر دی ہے اور اس حوالے سے اعلان سے قبل چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے بات کریں گے اور انہیں اس بارے میں اپنا موقف بتائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شعیب ملک کو سرفراز احمد کی جگہ نائب کپتان بنانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔مکی آرتھر کا کہنا ہے مجھے امید ہے کہ ہم پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کو قائل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے کیونکہ نئے چیئرمین ایک پروفیشنل شخص ہیں۔انہوں نے کہا کہ میری جب لاہور میں ان سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے مجھے، سرفراز احمد اور پوری ٹیم کو سپورٹ کیا۔مکی آرتھر سے سوال کیا گیا کہ آپ کے نجم سیٹھی سے اچھے تعلقات تھے، احسان مانی سے ملاقات کیسی رہی۔احسان مانی کے بارے میں مکی آرتھر نے کہا کہ میری ان سے ملاقات خوشگوار رہی، انہوں نے میری باتوں کو غور سے سنا اور اپنی حکمت عملی بھی بتائی، مجھے وہ ایک پروفیشنل شخص لگے، امید ہے کہ ان سے بھی ورکنگ ریلشن شپ اچھی رہے گی۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings