Advertisement

کئی ہزار فٹ کی بلندی پر دوران پروازجہاز کا انجن ٹوٹ کر لٹکنے لگ گیا مسافروں کی چیخیں نکل گئیں، کلمہ طیبہ کا ورد، جہاز کیسے لینڈ کروایا گیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، دیکھ کر آپ کے بھی اوسان خطا ہو جائینگے

Advertisements

مسافر بردار جہازوں کے حادثات کی خبریں آئے روز میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں ، سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر جہاز کا انجن ٹوٹ کر لٹک گیا ، جہاز کے مسافر یہ منظر دیکھ کر دہشت زدہ ہو گئے اور کئی کمزور دل مسافروں کی تو

چیخیں نکل گئیں ، موت کو اتنے قریب دیکھ کر کئی مسافر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ خوشی قسمتی سے جہاز کو کوئی حادثہ رونما نہیں ہوابلکہ پائلٹ نے انتہائی مہارت سے جہاز کو لینڈ کرواتے ہوئے درجنوں مسافروں کی زندگیاں بچا لیں۔ جہاز کی بحفاظت لینڈنگ کے موقع پر مسافروں نے تالیاں بجا کر موت سے بچ نکلنے کی خوشی منائی۔

Advertisement

Source Baattv.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings