Advertisement

ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پاکستانی اداکارہ حنا الطاف کو معروف اداکارفیصل رحمان چھونے لگے تو آگے سے اداکارہ نے ایسا کام کردیا کہ ویڈ یو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

Advertisements

سوشل میڈیا پر حال ہی میں ٹی وی اداکارہ حنا الطاف اور فیصل رحمان کی ایک لیک ویڈیو وائرل ہوئی جس نے سوشل میڈیاصارفین کو آگ بگولہ کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ڈرامے کی شوٹ کے دوران ٹی وی ادکارہ حنا الطاف کے لباس کے ساتھ لگائے گئے مائیک کی تار ان کے لباس سے باہر آنے پر معروف

اداکارہ فیصل رحمان کی نظر اس پر پڑنے پر انہوں نے بجائے حنا الطاف کو اس بارے میں بتانے کے خود ہی ان کے لباس سے باہر آنیوالے مائیک کے تار ٹھیک کرنے کی کوشش شروع کر دی جس پر اداکارہ پہلے تو سکتے میں آگئی اور پھر اچانک اس کیفیت سے باہر آنے پر ان کا ہاتھ جھٹک کر ان کے پاس سے اٹھ گئی اور اپنے لباس سے باہر آنیوالے مائیک کے تار کو درست کیا۔ ڈرامے کی شوٹ کے دوران پیش آئے اس واقعہ کی ویڈیو لیک ہو کر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین میں انڈسٹری اور اس میں خواتین کے ساتھ کیے جانے والے سلوک پر بحث شروع ہو چکی ہے اور اس حوالے سے فیصل رحمان کی اس حرکت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ صارفین نے اس واقعہ کو شوبز انڈسٹری کا مکروہ چہرہ بھی قرار دیا ہے اور حنا الطاف کی بھی تعریف کی جنہوں نے فیصل رحمان کی اس قابل اعتراض حرکت پر فوری رد عمل دیا اور فوری طور پر دور ہو گئیں۔سوشل میڈیا صارفین نے متعلقہ اداروں سے اس واقعہ کا نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے فیصل رحمان کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل رحمان کو ایسی حرکت نہیں کرنی چاہئے ، حنا الطاف کے اپنے ہاتھ ہیں وہ مائیک کے تار خود درست کر سکتی تھیں۔

سوشل میڈیا پر حال ہی میں ٹی وی اداکارہ حنا الطاف اور فیصل رحمان کی ایک لیک ویڈیو وائرل ہوئی جس نے سوشل میڈیاصارفین کو آگ بگولہ کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ڈرامے کی شوٹ کے دوران ٹی وی ادکارہ حنا الطاف کے لباس کے ساتھ لگائے گئے مائیک کی تار ان کے لباس سے باہر آنے پر معروف اداکارہ فیصل رحمان کی نظر اس پر پڑنے پر انہوں نے بجائے حنا الطاف کو اس بارے میں بتانے کے خود ہی ان کے لباس سے باہر آنیوالے مائیک کے تار ٹھیک کرنے کی کوشش شروع کر دی جس پر اداکارہ پہلے تو سکتے میں آگئی اور پھر اچانک اس کیفیت سے باہر آنے پر ان کا ہاتھ جھٹک کر ان کے پاس سے اٹھ گئی اور اپنے لباس سے باہر آنیوالے مائیک کے تار کو درست کیا۔ ڈرامے کی شوٹ کے دوران پیش آئے اس واقعہ کی ویڈیو لیک ہو کر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین میں انڈسٹری اور اس میں خواتین کے ساتھ کیے جانے والے سلوک پر بحث شروع ہو چکی ہے اور اس حوالے سے فیصل

رحمان کی اس حرکت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ صارفین نے اس واقعہ کو شوبز انڈسٹری کا مکروہ چہرہ بھی قرار دیا ہے اور حنا الطاف کی بھی تعریف کی جنہوں نے فیصل رحمان کی اس قابل اعتراض حرکت پر فوری رد عمل دیا اور فوری طور پر دور ہو گئیں۔سوشل میڈیا صارفین نے متعلقہ اداروں سے اس واقعہ کا نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے فیصل رحمان کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل رحمان کو ایسی حرکت نہیں کرنی چاہئے ، حنا الطاف کے اپنے ہاتھ ہیں وہ مائیک کے تار خود درست کر سکتی تھیں۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings