Advertisement

چینی کے بغیر سبز چائے جسم میں کیا حیرت انگیز تبدیلی لاتی ہے؟

Advertisements

چینی ماہرین کے مطابق سبز چائے کا بغیر چینی کے استعمال نہ صرف چربی کم کرتا اور دماغی انسولین کو اعتدال میں رکھتا ہے بلکہ اس سے یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے۔ نارتھ ویسٹ اے اینڈ ایف یونیورسٹی ینگ لنگ کی ایک تحقیق جو کہ چوہوں کے 3 گروپوں پر کی گئی اور ان گروپس کو 3 مختلف قسم کی غذا ئیں مخصوص عرصہ تک دی گئی ۔

تحقیق کےنتائج کے مطابق دنیا کے تقریباً 30 ممالک میں پیدا ہونے والی سبز چائے کا روزانہ استعمال ادویات کا بہترین نعم البدل ہے۔ تحقیق کے مطابق اس کااستعمال نہ صرف جسم میں سخت چربی کو پگھلانے کا عمل تیز کرتا اور دماغی انسولین کو اعتدال میں رکھتا ہےگرین ٹی کے استعمال سے یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے،سبز چائے مختلف بیماریوں کے خلاف مدافعت بھی بڑھاتی ہے۔

Advertisement

Source Qahani.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings