Advertisement

پی ایس ایل 4 کی رنگینیوں میں مزید اضافہ!! مزید غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

Advertisements

پاکستان سپر لیگ کے میچز کھیلنے کے لیے برطانوی کھلاڑی کرس جورڈن اور ایلکس ہیلز بھی کراچی پہنچ گئے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے کراچی میں ہونے والے پلے آف میچز کھیلنے کے لیے انگلش فاسٹ باﺅلر کرس جورڈن اوراوپنر ایلکس ہیلز بھی کراچی پہنچ گئے، دونوں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے انگلینڈ کے سکواڈ میں منتخب ہونے کے بعد یو اے ای سے روانہ ہوگئے تھے اور قومی ذمہ داریوں سے فراغت کے بعد اب انہوں نے دوبارہ پی ایس ایل کیلئے خدمات پیش کردی ہیں۔

کرس جورڈن پشاور زلمی کے سکواڈ کا حصہ ہیں جب کہ ایلکس ہیلزدفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں شامل ہیں


Star England batsman @AlexHales1 and fast bowler @CJordan are set to entertain the crowds in Karachi for the exciting play-off stage of #HBLPSL 2019.

Advertisement

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings