Advertisement

پی ایس ایل فائنل میں ممکنہ شکست دیکھ کر پشاور زلمی کے کھلاڑی آپے سے باہر۔۔ امام الحق کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شین واٹسن کے ساتھ بدتمیزی

Advertisements

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھتیجے اور پشاور زلمی کے اوپنر امام الحق پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر اور پاکستان کے مہمان شین واٹسن کے ساتھ بدتمیز ی کرنے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے ۔

نیشنل کرکٹ سٹیڈیم ،کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین فائنل کے دوران کوئٹہ کے اوپنرز نے139رنز کے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو اننگز کے تیسرے اوور میں احمد شہزاد نے بال کھیل کر واٹسن کو رن لینے کے لیے کال دی تاہم واٹسن رن آﺅٹ ہوگئے،اس موقع پر جشن مناتے ہوئے امام الحق کو شین واٹسن کے ساتھ بدتمیزی کرتے دیکھا گیا جس کی واٹسن نے امپائرز سے شکایت بھی کی ۔

Advertisement

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings