Advertisement

پولیس افسران کی موجیں ختم ! آئی جی سندھ کلیم امام بھی عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑے!

Advertisements

آئی جی سندھ نے تمام پولیس افسران کو سینٹرل پولیس آفس میں مہمانوں کی خاطر مدارات سے روک دیاہے۔تفصیلات کے مطابق نئے آئی جی سندھ کلیم امام نے سینٹرل پولیس آفس میں تبدیلی کا آغاز کردیا ہے، اس حوالے سے انہوں نے سینئر افسران کو سخت حکم نامہ جاری کردیا ہے۔حکم نامے کے مطابق سی پی او میں کام کرنے والے افسران مہمانوں سے نہیں ملیں گے، مہمان کو صرف سینٹرل

پولیس آفس کی پہلی منزل پر چائے خانے میں بٹھایا جائے گا، متعلقہ افسر اپنے مہمان سے چائے خانے میں ہی ملاقات کرے گا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سی پی او میں پولیس افسران مہمانوں سے گھنٹوں گپ شپ کیا کرتے تھے، دفترمیں ہی کھانے اور چائے کا دوربھی چلتا تھا، ذرائع افسران کام کرنے کے بجائے اپنے دفاتر میں بیٹھ کر لمبی لمبی میٹنگز کیا کرتے تھے، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آئی جی سندھ نے پولیس کے سینئرافسران سے مشاورت کے بعد حکم نامہ جاری کیا ہے۔یاد رہے کہ نئے آئی جی سندھ کلیم امام نے اپنے عہدے کاچارج سنبھالنے کے بعدسی پی او میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے دفترکے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں، میرٹ اور اہلیت کوترجیح دوں گا،۔انہوں نے کہا کہ محکمہ پولیس کا ہر فرد میرے لیے ٹیم ممبر کی حیثیت رکھتا ہے پولیس کا مورال بلند اور عوام کی خدمت کو اپنا فرض سمجھ کرادا کریں گے۔آئی جی سندھ نے تمام پولیس افسران کو سینٹرل پولیس آفس میں مہمانوں کی خاطر مدارات سے روک دیاہے۔تفصیلات کے مطابق نئے آئی جی سندھ کلیم امام نے سینٹرل پولیس آفس میں تبدیلی کا آغاز کردیا ہے، اس حوالے سے انہوں نے سینئر افسران کو سخت حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

آئی جی سندھ نے تمام پولیس افسران کو سینٹرل پولیس آفس میں مہمانوں کی خاطر مدارات سے روک دیاہے۔تفصیلات کے مطابق نئے آئی جی سندھ کلیم امام نے سینٹرل پولیس آفس میں تبدیلی کا آغاز کردیا ہے، اس حوالے سے انہوں نے سینئر افسران کو سخت حکم نامہ جاری کردیا ہے۔حکم نامے کے مطابق سی پی او میں کام کرنے والے افسران مہمانوں سے نہیں ملیں گے، مہمان کو صرف سینٹرل پولیس آفس کی پہلی منزل پر چائے خانے میں بٹھایا جائے گا، متعلقہ افسر اپنے مہمان سے چائے خانے میں ہی ملاقات کرے گا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سی پی او میں پولیس افسران مہمانوں سے گھنٹوں گپ شپ کیا کرتے تھے، دفترمیں ہی کھانے اور چائے کا دوربھی چلتا تھا، ذرائع افسران کام کرنے کے بجائے اپنے دفاتر میں بیٹھ کر لمبی لمبی میٹنگز کیا کرتے تھے، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آئی جی سندھ نے پولیس کے سینئرافسران سے مشاورت کے بعد حکم نامہ جاری کیا ہے۔یاد رہے کہ نئے آئی جی سندھ کلیم امام نے اپنے عہدے کاچارج سنبھالنے کے بعدسی پی او میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے دفترکے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں، میرٹ اور اہلیت کوترجیح دوں گا،۔انہوں نے کہا کہ محکمہ پولیس کا ہر فرد میرے لیے ٹیم ممبر کی حیثیت رکھتا ہے پولیس کا مورال بلند اور عوام کی خدمت کو اپنا فرض سمجھ کرادا کریں گے۔

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings