Advertisement

پاکستان کو مالی مشکلات سے نکالنے کے لیے سعودی عرب کتنے ارب ڈالر پاکستان کو فراہم کرنے کو تیار ہو گیا؟ حیرت انگیز انکشاف

Advertisements

پاکستان کو مالی مشکلات سے نکالنے کے لیے سعودی عرب پاکستان کو 5 ارب ڈالر کا قرضہ دے گا، اس کے علاوہ چین پاکستان میں سی پیک کے تحت مزید 42 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا، واضح رہے کہ پاکستان کی خراب معاشی صورتحال کو سنبھالا دینے کے لیے اسلامی ملک سعودی عرب جو ہر موقع پر پاکستان کی مدد کرتا ہے نے پاکستان کو آسان اور نرم شرائط پر پانچ ارب ڈالرز کا قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے، ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے

کہ پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیےچین کی جانب سے سی پیک کے تحت مزید 42 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی جائے گی اور برادر اسلامی ملک سعودی عرب پاکستان کو نرم شرائط پر پانچ ارب ڈالر کا قرضہ دے گا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے سعودی عرب اور چین کے دورہ کے موقع پر ان معاملات کو طے کیا جائے گا، اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان پیر کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں اور وہ نومبر میں چین کا دورہ کریں گے اور اس دورہ میں سی پیک کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

پاکستان کو مالی مشکلات سے نکالنے کے لیے سعودی عرب پاکستان کو 5 ارب ڈالر کا قرضہ دے گا، اس کے علاوہ چین پاکستان میں سی پیک کے تحت مزید 42 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا، واضح رہے کہ پاکستان کی خراب معاشی صورتحال کو سنبھالا دینے کے لیے اسلامی ملک سعودی عرب جو ہر موقع پر پاکستان کی مدد کرتا ہے نے پاکستان کو آسان اور نرم شرائط پر پانچ ارب ڈالرز کا قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے، ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیےچین کی جانب سے سی پیک کے تحت مزید 42 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی جائے گی اور برادر اسلامی ملک سعودی عرب پاکستان کو نرم شرائط پر پانچ ارب ڈالر کا قرضہ دے گا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے سعودی عرب اور چین کے دورہ کے موقع پر ان معاملات کو طے کیا جائے گا، اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان پیر کو سعودی عرب کے

دورے پر روانہ ہو رہے ہیں اور وہ نومبر میں چین کا دورہ کریں گے اور اس دورہ میں سی پیک کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ پاکستان کو مالی مشکلات سے نکالنے کے لیے سعودی عرب پاکستان کو 5 ارب ڈالر کا قرضہ دے گا، اس کے علاوہ چین پاکستان میں سی پیک کے تحت مزید 42 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا، واضح رہے کہ پاکستان کی خراب معاشی صورتحال کو سنبھالا دینے کے لیے اسلامی ملک سعودی عرب جو ہر موقع پر پاکستان کی مدد کرتا ہے نے پاکستان کو آسان اور نرم شرائط پر پانچ ارب ڈالرز کا قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے، ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیےچین کی جانب سے سی پیک کے تحت مزید 42 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی جائے گی اور برادر اسلامی ملک سعودی عرب پاکستان کو نرم شرائط پر پانچ ارب ڈالر کا قرضہ دے گا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے سعودی عرب اور چین کے دورہ کے موقع پر ان معاملات کو طے کیا جائے گا، اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان پیر کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں اور وہ نومبر میں چین کا دورہ کریں گے اور اس دورہ میں سی پیک کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings