Advertisement

”پاکستان میں جو بھی برسر اقتدار آئے گا سب سے پہلے یہ کام کرے گا “دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ شاہ سلمان بھی خوش ہو جائیں گے

Advertisements

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ضرورت پڑنے پر ہمیشہ پاکستان کی مدد کی اور پاکستان میں جو بھی برسراقتدار آئے گا سب سے پہلے سعودی عرب کا دورہ کرے گا۔وزیراعظم عمران خان کا العربیہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسلم دنیا میں کوئی تنازع نہیں ہونا چاہیے کیونکہ مسلم دنیا میں تنازعات پہلے ہی ہم سب کو کمزور کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان اور دیگر ملکوں کے تنازعات سے پاکستان پہلے ہی بہت متاثر ہوا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان مسلم دنیا میں تنازعات ختم کرنے اور مفاہمت میں کردار ادا کرنا چاہے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام سعودی عرب کا بہت احترام کرتے ہیں، پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے اور اس کی حمایت جاری رکھے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ضرورت پڑنے پر ہمیشہ پاکستان کی مدد کی اور پاکستان میں جو بھی برسراقتدار آئے گا سب سے پہلے سعودی عرب کا دورہ کرے گا۔وزیراعظم عمران خان کا العربیہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسلم دنیا میں کوئی تنازع نہیں ہونا چاہیے کیونکہ مسلم دنیا میں تنازعات پہلے ہی ہم سب کو کمزور کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان اور دیگر ملکوں کے تنازعات سے پاکستان پہلے ہی بہت متاثر ہوا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان مسلم دنیا میں تنازعات ختم کرنے اور مفاہمت میں کردار ادا کرنا چاہے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام سعودی عرب کا بہت احترام کرتے ہیں، پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے اور اس کی حمایت جاری رکھے گا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ضرورت پڑنے پر ہمیشہ پاکستان کی مدد کی اور پاکستان میں جو بھی برسراقتدار آئے گا سب سے پہلے سعودی عرب کا دورہ کرے گا۔وزیراعظم عمران خان کا العربیہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسلم دنیا میں کوئی تنازع نہیں ہونا چاہیے کیونکہ مسلم دنیا میں تنازعات پہلے ہی ہم سب کو کمزور کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان اور دیگر ملکوں کے تنازعات سے پاکستان پہلے ہی بہت متاثر ہوا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان مسلم دنیا میں تنازعات ختم کرنے اور مفاہمت میں کردار ادا کرنا چاہے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام سعودی عرب کا بہت احترام کرتے ہیں، پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے اور اس کی حمایت جاری رکھے گا۔

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings