Advertisement

’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ ایک شرط پر لگاؤں گا۔۔۔

Advertisements

پختونخواہ عوامی ملی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ اس وقت لگائوں گا جب ملک میں پشتون، سرائیکی اور سندھی زندہ باد ہوں گے ۔ان خیالات کا اظہار محمود خان اچکزئی نے ہفتہ کے روز ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ اس وقت پاکستان کی سالمیت سخت خطرے میں ہے اور تمام پارٹیوں سے ایک فیڈریشن بنتی ہے ۔لہذا ہر ایک کو ایک جیسا حق دیا جائے لیکن یہاں پرکچھ لوگ فیڈریشن کی ساکھ کو ردی کے کاغذ کی طرح ایک طرف اٹھا کر پھینک دیتے ہیں جس سے ملک میں
فیڈریشن بالکل چل ہی نہیں سکتی ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرے پاکستان زندہ باد کہنے سے کچھ نہیں ہو گا جب تک ملک میں پشتون ، سرائیکی اور سندھی زندہ باد نہیں ہو جاتے ہیں ۔

پختونخواہ عوامی ملی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ اس وقت لگائوں گا جب ملک میں پشتون، سرائیکی اور سندھی زندہ باد ہوں گے ۔ان خیالات کا اظہار محمود خان اچکزئی نے ہفتہ کے روز ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ اس وقت پاکستان کی سالمیت سخت خطرے میں ہے اور تمام پارٹیوں سے ایک فیڈریشن بنتی ہے ۔لہذا ہر ایک کو ایک جیسا حق دیا جائے لیکن یہاں پرکچھ لوگ فیڈریشن کی ساکھ کو ردی کے کاغذ کی طرح ایک طرف اٹھا کر پھینک دیتے ہیں جس سے ملک میں فیڈریشن بالکل چل ہی نہیں سکتی ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرے پاکستان زندہ باد کہنے سے کچھ نہیں ہو گا جب تک ملک میں پشتون ، سرائیکی اور سندھی زندہ باد نہیں ہو جاتے ہیں ۔ پختونخواہ عوامی ملی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ اس وقت لگائوں گا جب ملک میں پشتون، سرائیکی اور سندھی زندہ باد ہوں گے ۔ان خیالات کا اظہار محمود خان اچکزئی نے ہفتہ کے روز ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ اس وقت پاکستان کی سالمیت سخت خطرے میں ہے اور تمام پارٹیوں سے ایک فیڈریشن بنتی ہے ۔لہذا ہر ایک کو ایک جیسا حق دیا جائے لیکن یہاں پرکچھ لوگ فیڈریشن کی ساکھ کو ردی کے کاغذ کی طرح ایک طرف اٹھا کر پھینک دیتے ہیں جس سے ملک میں فیڈریشن بالکل چل ہی نہیں سکتی ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرے پاکستان زندہ باد کہنے سے کچھ نہیں ہو گا جب تک ملک میں پشتون ، سرائیکی اور سندھی زندہ باد نہیں ہو جاتے ہیں ۔

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings