Advertisement

پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کے رہنماؤں میں ملاقات

Advertisements

پنجاب میں مل کر شریف خاندان کے کارنامے بے نقاب کرنے کا عزم،ان شاء اللہ ایسا نظام دیں گےکہ پنجاب کی تاریخ میں نہیں ہو گا، پی ٹی آئی رہنما جہانگر ترین کی گفتگو پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے دوران مخلتف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ہم چوہدری پرویز الہیٰ کے شکر گزار ہیں حکومت سازی میں ہمارا ساتھ دیا۔

چودھری پرویزالہی کےدورمیں پنجاب میں بہت کام کیے گئے،،پنجاب کے لیے بہترین نظام دیں گے۔اداروں کوکمزورنہیں مضبوط کریں گے،شریف اداروں نے اداروں کوکھوکھلاکردیا ہے۔محکمہ پولیس سمیت تمام شعبوں میں اصلاحات لائیں گے۔حکومت میں آ کر شریف خاندان کے کارنامے بے نقاب کریں گے۔کوشش ہو گی اختیارات نچلی سطح تک دئیے جائیں۔نچلی سطح پرفنڈز کی تقسیم کاطریقہ بنائیں گے،،بلدیاتی سطح پرفنڈزکی تقسیم کاطریقہ بنائیں گے ۔نیا قانون بنا کر بلدیاتی نظام کیلیے الیکشن کرائیں گے۔پنجاب کی تاریخ میں جو کام نہیں کیا وہ کر کے دکھائیں گے۔۔پنجاب میں عوام کا معیار زندگی بلند کریں گے۔۔پنجاب میں نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے۔ان شاء اللہ ایسا نظام دیں گےکہ پنجاب کی تاریخ میں نہیں ہو گا۔ہمیں نظام کےتمام شعبوں میں بہتری لانی ہے۔ اپنی غلطیوں کو بھی عوام کے سامنے لائیں گے۔۔جہانگیر ترین کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلیے نام کافیصلہ عمران خان نےکرنا ہے،جب کہ پرویز الہیٰ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملاقات کے دوران ملک کو درپیش چیلنجز ہر باتی ہوئی ہے۔اسییکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیر اعلی کے انتخابات پر بات ہوئی۔ شہباز شریف نے پنجاب کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔۔شہباز شریف نے ایسا کوئی اداروہ نہیں چھوڑا جو ٹھیک ہو۔شہبازشریف نےشیخ چلی کی طرح منصوبے بنائےجودیرپانہیں۔ماضی میں نچلی سطح تک اختیارات کانظام تھا۔

پنجاب میں مل کر شریف خاندان کے کارنامے بے نقاب کرنے کا عزم،ان شاء اللہ ایسا نظام دیں گےکہ پنجاب کی تاریخ میں نہیں ہو گا، پی ٹی آئی رہنما جہانگر ترین کی گفتگو پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے دوران مخلتف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ہم چوہدری پرویز الہیٰ کے شکر گزار ہیں حکومت سازی میں ہمارا ساتھ دیا۔ چودھری پرویزالہی کےدورمیں پنجاب میں بہت کام کیے گئے،،پنجاب کے لیے بہترین نظام دیں گے۔اداروں کوکمزورنہیں مضبوط کریں گے،شریف اداروں نے اداروں کوکھوکھلاکردیا ہے۔محکمہ پولیس سمیت تمام شعبوں میں اصلاحات لائیں گے۔حکومت میں آ کر شریف خاندان کے کارنامے بے نقاب کریں گے۔کوشش ہو گی اختیارات نچلی سطح تک دئیے جائیں۔نچلی سطح پرفنڈز کی تقسیم کاطریقہ بنائیں گے،،بلدیاتی سطح پرفنڈزکی تقسیم کاطریقہ بنائیں گے ۔نیا قانون بنا کر بلدیاتی نظام کیلیے الیکشن کرائیں گے۔پنجاب کی تاریخ میں جو کام نہیں کیا وہ کر کے دکھائیں گے۔۔پنجاب میں عوام کا معیار زندگی بلند کریں گے۔۔پنجاب میں نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے۔ان شاء اللہ ایسا نظام دیں گےکہ پنجاب کی تاریخ میں نہیں ہو گا۔ہمیں نظام کےتمام شعبوں میں بہتری لانی ہے۔ اپنی غلطیوں کو بھی عوام کے سامنے لائیں گے۔۔جہانگیر ترین کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلیے نام کافیصلہ عمران خان نےکرنا ہے،جب کہ پرویز الہیٰ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملاقات کے دوران ملک کو درپیش چیلنجز ہر باتی ہوئی ہے۔اسییکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیر اعلی کے انتخابات پر بات ہوئی۔ شہباز شریف نے پنجاب کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔۔شہباز شریف نے ایسا کوئی اداروہ نہیں چھوڑا جو ٹھیک ہو۔شہبازشریف نےشیخ چلی کی طرح منصوبے بنائےجودیرپانہیں۔ماضی میں نچلی سطح تک اختیارات کانظام تھا۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings