Advertisement

وشل میڈیا پر یہ خبر آئی تو پاکستانیوں کے منہ حیرت کے مارے کھلے کے کھلے رہ گئے لیکن پھر حقیقت سامنے آنے پر ہر کوئی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو گیا

Advertisements

”یہ پشاور یونیورسٹی میں لیکچرار بھرتی ہونے والی ڈاکٹر ایلکس ہیں“ سوشل میڈیا پر جیسے ہی غیر ملکی خاتون ”لیکچرار“ کی تصویر شیئر کرنے کیساتھ یہ ’اطلاع‘ دی گئی تو بھونچال آ گیا اور کتابوں سے دور بھاگنے والے نوجوان بھی پشاور یونیورسٹی میں داخلہ لینے کا ’عز م‘ ظاہر کرنے لگے۔

سوشل میڈیا صارفین میں سے کسی نے اس ڈیپارٹمنٹ کا پتہ لگانے کی کوشش شروع کر دی جس میں یہ لیکچر دیں گی تو کسی نے فوراً داخلہ لینے اور انہیں متاثر کرنے کیلئے 24 گھنٹے پڑھائی کا ارادہ ظاہر کر دیا لیکن چند ہی گھنٹوں بعد حقیقت سامنے آئی تو صارفین کے تمام خواب چکنا چور ہو گئے۔

Advertisement

Source Dailypakistan.com.pk
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings