Advertisement

وزیر خزانہ اسد عمر نے بیرون ممالک سے اربوں ڈالرز پاکستان واپس لانے کیلئے قوم کو خوشخبری سنا دی

Advertisements

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے منی لانڈرنگ سے باہر بھیجی گئی دولت واپس لانے کا حکم دیا ہے۔ حتمی طور پر نہیں پتہ سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی کتنی ناجائز دولت پڑی ہے ۔ دبئی میں پاکستانیوں کی 8ارب ڈالر کی جائیدادیں موجود ہیں۔ پیر کے روز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ وزیر اعظم ہائوس میں 500ملازمین تھے انہیں بے روزگار نہیں کریں گے ۔اب وہ عوامی خدمت پر مامور ہونگے جبکہ

پی آئی اے اور پاکستان اسٹیل مل سمیت کسی ادارے سے ملازمین کو نکالا نہیں جائے گا۔ اسد عمر نے کہا کہ وزیر اعظم نے انہیں منی لانڈرنگ سے باہر بھیجی گئی دولت واپس لانے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی حتمی طور پر معلوم نہیں کہ سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی کتنی ناجائز دولت موجود ہے۔ اسحٰق ڈار نے پاکستانیوں کے 200ارب ڈالر سوئس بینکوں میں ہونے کا دعوٰی کیا تھا لیکن واپس لانے کیلئے کوئی پیش رفت نہیں کی۔ اسد عمر نے کہا کہ دبئی میں بھی پاکستانیوں کی 8ارب ڈالر کی جائیدادیں جو زیادہ تر چوری کے پیسے سے بنائی گئی ہے بیرون ملک سے پیسہ واپس لانا حکومت کی پہلی ترجیح ہوگی ۔

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے منی لانڈرنگ سے باہر بھیجی گئی دولت واپس لانے کا حکم دیا ہے۔ حتمی طور پر نہیں پتہ سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی کتنی ناجائز دولت پڑی ہے ۔ دبئی میں پاکستانیوں کی 8ارب ڈالر کی جائیدادیں موجود ہیں۔ پیر کے روز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ وزیر اعظم ہائوس میں 500ملازمین تھے انہیں بے روزگار نہیں کریں گے ۔اب وہ عوامی خدمت پر مامور ہونگے جبکہ پی آئی اے اور پاکستان اسٹیل مل سمیت کسی ادارے سے ملازمین کو نکالا نہیں جائے گا۔ اسد عمر نے کہا کہ وزیر اعظم نے انہیں منی لانڈرنگ سے باہر بھیجی گئی دولت واپس لانے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی حتمی طور پر معلوم نہیں کہ سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی کتنی ناجائز دولت موجود ہے۔ اسحٰق ڈار نے پاکستانیوں کے 200ارب ڈالر سوئس بینکوں میں ہونے کا دعوٰی کیا تھا لیکن واپس لانے کیلئے کوئی پیش رفت نہیں کی۔ اسد عمر نے کہا کہ دبئی میں بھی پاکستانیوں کی 8ارب ڈالر کی جائیدادیں جو زیادہ تر چوری کے پیسے سے بنائی گئی ہے بیرون ملک سے پیسہ واپس لانا حکومت کی پہلی ترجیح ہوگی ۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings