Advertisement

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا پہلا غیر ملکی دورہ ، جانتے ہیں ایسا کیا تحفہ پیش کیا ،افغان صدر بھی خوش ہو گئے

Advertisements

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر افغانستان میں موجود ہیں۔ وزیر خارجہ نے افغان صدر کو پینٹنگ کا تحفہ پیش کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کا قلمدان سنبھالتے ہی جس ملک کے دورے کا اعلان کیا وہ کوئی اور نہیں بلکہ ہمارا ہمسایہ ملک افغانستان ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے وعدے کے مطابق کل افغانستان کے دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی ۔اس موقع پر انہوں نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ۔انہوں نے افغان صدر اشرف غنی کو پینٹنگ کا تحفہ پیش کیا جس کو افغان صدر کی جانب سے کافی سراہا گیا۔اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمو دقریشی کی جانب سے افغان قیادت کو پیغام خیر سگالی بھی پہنچایا گیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر افغانستان میں موجود ہیں۔ وزیر خارجہ نے افغان صدر کو پینٹنگ کا تحفہ پیش کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کا قلمدان سنبھالتے ہی جس ملک کے دورے کا اعلان کیا وہ کوئی اور نہیں بلکہ ہمارا ہمسایہ ملک افغانستان ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے وعدے کے مطابق کل افغانستان کے دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی ۔اس موقع پر انہوں نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ۔انہوں نے افغان صدر اشرف غنی کو پینٹنگ کا تحفہ پیش کیا جس کو افغان صدر کی جانب سے کافی سراہا گیا۔اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمو دقریشی کی جانب سے افغان قیادت کو پیغام خیر سگالی بھی پہنچایا گیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر افغانستان میں موجود ہیں۔ وزیر خارجہ نے افغان صدر کو پینٹنگ کا تحفہ پیش کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کا قلمدان سنبھالتے ہی جس ملک کے دورے کا اعلان کیا وہ کوئی اور نہیں بلکہ ہمارا ہمسایہ ملک افغانستان ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے وعدے کے مطابق کل افغانستان کے دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی ۔اس موقع پر انہوں نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ۔انہوں نے افغان صدر اشرف غنی کو پینٹنگ کا تحفہ پیش کیا جس کو افغان صدر کی جانب سے کافی سراہا گیا۔اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمو دقریشی کی جانب سے افغان قیادت کو پیغام خیر سگالی بھی پہنچایا گیا۔

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings