Advertisement

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر شاہی خاندان کا ایسا شاندار رویہ کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

Advertisements

وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد پہلا غیر ملکی دورہ کیا ہے ، وزیراعظم پاکستان نے سعودی عرب میں مختصر قیام کے دوران سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبد العزیز ،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر ان کی آمد سے قبل ہی سعودی حکومت نے جدہ کی شاہراہوں

کو پاکستان کے جھنڈوں سے سجا دیا تھا ،عمران خان کے اس دورے سے پاکستان کے سعودی عرب اور امارات کے ساتھ تعلقات میں گرمجوشی پیدا ہونے کے امکانات ہیں،پاکستان کو فوری طور پر مالی بحران سے نجات کے لئے 6 ارب ڈالر کی ضرورت ہے،سعودی عرب یہ ضرورت پوری کرنے کا عندیہ دے چکا ہے، امید کرنی چاہئے کہ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب کامیاب ا ور پاکستان کے نقطہ نظر سے ثمر آور رہے گا۔وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد پہلا غیر ملکی دورہ کیا ہے ، وزیراعظم پاکستان نے سعودی عرب میں مختصر قیام کے دوران سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبد العزیز ،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر ان کی آمد سے قبل ہی سعودی حکومت نے جدہ کی شاہراہوں کو پاکستان کے جھنڈوں سے سجا دیا تھا ،عمران خان کے اس دورے سے پاکستان کے سعودی عرب اور امارات کے ساتھ تعلقات میں گرمجوشی پیدا ہونے کے امکانات ہیں،پاکستان کو فوری طور پر مالی بحران سے نجات کے لئے 6 ارب ڈالر کی ضرورت ہے،سعودی عرب یہ ضرورت پوری کرنے کا عندیہ دے چکا ہے، امید کرنی چاہئے کہ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب کامیاب ا ور پاکستان کے نقطہ نظر سے ثمر آور رہے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد پہلا غیر ملکی دورہ کیا ہے ، وزیراعظم پاکستان نے سعودی عرب میں مختصر قیام کے دوران سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبد العزیز ،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر ان کی آمد سے قبل ہی سعودی حکومت نے جدہ کی شاہراہوں کو پاکستان کے جھنڈوں سے سجا دیا تھا ،عمران خان کے اس دورے سے پاکستان کے سعودی عرب اور امارات کے ساتھ تعلقات میں گرمجوشی پیدا ہونے کے امکانات ہیں،پاکستان کو فوری طور پر مالی بحران سے نجات کے لئے 6 ارب ڈالر کی ضرورت ہے،سعودی عرب یہ ضرورت پوری کرنے کا عندیہ دے چکا ہے، امید کرنی چاہئے کہ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب کامیاب ا ور پاکستان کے نقطہ نظر سے ثمر آور رہے گا۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings