Advertisement

وزیراعظم نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، سعودی فرمانروا نے پاکستان کیلئے تاریخی اعلان کردیا

Advertisements

نواز شریف کی سزا معطلی کے بعد عمران خان پاکستان آتے ہی کیا کرنے والے ہیں؟۔ معروف صحافی حامد میر نے اندر کی خبر دے دی ۔تفصیلات کے مطابق آج عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف ،،مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطل کر دی ہے۔اسی پر تبصرہ کرتے ہوئے معروف صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ آج ن لیگ خوشیاں منا رہی ہے اور ان کو یہ خوشی منانے کا حق بھی حاصل ہے اور ہم بھی نواز شریف کو جیل سے رہا ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

جب کہ دوسری طرف مسلم لیگ ن کے بیانیے کی نفی ہو گئی ہے۔تاہم شہباز شریف اور خواجہ آصف سمیت چند دیگر ن لیگی رہنماؤں کے بیانیے کی جیت ہوئی ہے۔۔نواز شریف کا جیل سے باہر آنا عمران خان کی چند ہفتوں کی حکومت کے لیے بہت بڑا دھچکا ہے۔اور جب عمران خان سعودی عرب کے دورے سے واپس آئیں گے تو وہ فوری طور پر اپنے ساتھیوں کا اجلاس طلب کریں گے۔جس میں آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔واضح رہے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف،،، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے 6 جولائی کو سنائی گئی بالترتیب 10 سال، 7 سال اور ایک سال قید کی سزا معطل کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم سنا دیا۔ اس فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اسے خوش آئند قرار دیا جارہا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے نوازشریف،،،مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کی رہائی کا فیصلہ سامنے آتے ہی شہباز شریف نے والدہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ ’’ امی جی تہاڈے پتر دی سزا معطل ہوگئی ہے‘‘۔بیٹے کی رہائی کے فیصلے پرنواز شریف کی والدہ نے اللہ کا شکر ادا کیا اور فیصلے پر اظہار اطمینان کیا۔۔۔شہباز شریف نے والدہ کو بتایا کہ وہ اڈیالہ جیل جارہے ہیں اور رہائی کاپروانہ ملتے ہی وہ نوازشریف،،،مریم نواز اور محمد صفدر کو لے کر لاہور آجائیں گے۔

نواز شریف کی سزا معطلی کے بعد عمران خان پاکستان آتے ہی کیا کرنے والے ہیں؟۔ معروف صحافی حامد میر نے اندر کی خبر دے دی ۔تفصیلات کے مطابق آج عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف ،،مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطل کر دی ہے۔اسی پر تبصرہ کرتے ہوئے معروف صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ آج ن لیگ خوشیاں منا رہی ہے اور ان کو یہ خوشی منانے کا حق بھی حاصل ہے اور ہم بھی نواز شریف کو جیل سے رہا ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings