Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے مسلم دنیا کے تنازعات کو حل کرنے کیلئے سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک کو بہت بڑی پیش کش کردی

Advertisements

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہمسلم دنیا میں تنازعات پہلے ہی ہم سب کوکمزورکررہے ہیں ،،پاکستان مسلم دنیا میں تنازعات ختم کرنے اورمفاہمت میں کرداراداکرناچاہیگا،العربیہ ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے عوام سعودی عرب کابہت احترام کرتے ہیں ،،سعودی عرب نے ضرورت پڑھنے پر ہمیشہ پاکستان کی مدد کی، پاکستان میں جو بھی برسراقتدار آئیگاسب سے پہلے سعودی عرب کا دورہ کریگا،،پاکستان ہمیشہ سعودی عرب

کیساتھ کھڑااورحمایت جاری رکھے گا،مسلم دنیا میں تنازعات پہلے ہی ہم سب کوکمزورکررہے ہیں ،مسلم دنیا میں کوئی تنازع نہیں ہوناچاہیے،،افغانستان اوردیگرملکوں کے تنازعات سے پاکستان پہلے ہی بہت متاثر ہواہے،،پاکستان مسلم دنیا میں تنازعات ختم کرنے اورمفاہمت میں کرداراداکرناچاہیگا۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہمسلم دنیا میں تنازعات پہلے ہی ہم سب کوکمزورکررہے ہیں ،،پاکستان مسلم دنیا میں تنازعات ختم کرنے اورمفاہمت میں کرداراداکرناچاہیگا،العربیہ ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے عوام سعودی عرب کابہت احترام کرتے ہیں ،،سعودی عرب نے ضرورت پڑھنے پر ہمیشہ پاکستان کی مدد کی، پاکستان میں جو بھی برسراقتدار آئیگاسب سے پہلے سعودی عرب کا دورہ کریگا،،پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کیساتھ کھڑااورحمایت جاری رکھے گا،مسلم دنیا میں تنازعات پہلے ہی ہم سب کوکمزورکررہے ہیں ،مسلم دنیا میں کوئی تنازع نہیں ہوناچاہیے،،افغانستان اوردیگرملکوں کے تنازعات سے پاکستان پہلے ہی بہت متاثر ہواہے،،پاکستان مسلم دنیا میں تنازعات ختم کرنے اورمفاہمت میں کرداراداکرناچاہیگا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہمسلم دنیا میں تنازعات پہلے ہی ہم سب کوکمزورکررہے ہیں ،،پاکستان مسلم دنیا میں تنازعات ختم کرنے اورمفاہمت میں کرداراداکرناچاہیگا،العربیہ ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے عوام سعودی عرب کابہت احترام کرتے ہیں ،،سعودی عرب نے ضرورت پڑھنے پر ہمیشہ پاکستان کی مدد کی،

پاکستان میں جو بھی برسراقتدار آئیگاسب سے پہلے سعودی عرب کا دورہ کریگا،،پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کیساتھ کھڑااورحمایت جاری رکھے گا،مسلم دنیا میں تنازعات پہلے ہی ہم سب کوکمزورکررہے ہیں ،مسلم دنیا میں کوئی تنازع نہیں ہوناچاہیے،،افغانستان اوردیگرملکوں کے تنازعات سے پاکستان پہلے ہی بہت متاثر ہواہے،،پاکستان مسلم دنیا میں تنازعات ختم کرنے اورمفاہمت میں کرداراداکرناچاہیگا۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings