Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے جو کہا وہ کر دکھایا۔۔ کلثوم نواز کے انتقال پر ایسا اقدام۔۔نئی سیاسی روایت قائم کر دی

Advertisements

وزیراعظم عمران خان نے جو کہا وہ کر دکھایا۔۔ کلثوم نواز کے انتقال پر ایسا اقدام۔۔نئی سیاسی روایت قائم کر دی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دو دن کیلئے موخر کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی وی نیوز کے مطابق (آج) جمعرات کو ہونے والا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر دو دن کیلئے موخر کر دیا گیا ہے۔
اجلاس سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خطاب کرنا تھا۔ مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی نے بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کے باعث اجلاس ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings