Advertisement

نیب نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا

Advertisements

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو نیب نے گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا، ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو گرفتار کرنے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ انہوں نے پروگرام میں بتایا کہ گرفتاری سے بچنے

کے لیے خواجہ سعد رفیق نے عدالت سے ضمانت لی ہوئی ہے، شہزاد سلیم نے کہا کہ اگلی سماعت کے دورانعدالت نے اگر خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی ضمانت میں توسیع نہ کی تو انہیں عدالت سے گرفتار کر لیا جائے گا۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings