Advertisement

نہ بابر اعظم نہ حسن علی نہ فخر زمان۔۔ ایشیاء کپ میں پاکستان کو کون سا کھلاڑی بھارتی ٹیم کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے؟

Advertisements

بھارت کے سابق کھلاڑی لکشمن نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کے شعیب ملک بھارتی ٹیم کیلئے خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں ۔ایک انٹرویومیں سابق بھارتی کھلاڑی لکشمن نے کہا کہ شعیب اس سے قبل بھی بھارت کیخلاف اچھا پرفارم کرچکے، انھیں اس کا تجربہ ہے جبکہ وہ اسپن بولنگ کو بھی عمدگی سے کھیل لیتے ہیں، مجھے محسوس ہوتا ہے

کہ وہ اس ایونٹ میں اہم کردار ادا کریں گے۔ ان میں اسٹرائیک بدلنے، گیند کو بائونڈری کے باہر اچھالنے اور آسان سنگلز لینے کی صلاحیت موجود ہے۔لکشمن نے کہاکہ بھارت کی جانب سے 2اسپنرز چاہل اور کلدیپ پر انحصار کیا جاتا ہے،،،پاکستان کا انحصار اوپنر فخر زمان اور نمبر تین بیٹسمین بابر اعظم پر ہوگا۔

بھارت کے سابق کھلاڑی لکشمن نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کے شعیب ملک بھارتی ٹیم کیلئے خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں ۔ایک انٹرویومیں سابق بھارتی کھلاڑی لکشمن نے کہا کہ شعیب اس سے قبل بھی بھارت کیخلاف اچھا پرفارم کرچکے، انھیں اس کا تجربہ ہے جبکہ وہ اسپن بولنگ کو بھی عمدگی سے کھیل لیتے ہیں، مجھے محسوس ہوتا ہے کہ وہ اس ایونٹ میں اہم کردار ادا کریں گے۔ ان میں اسٹرائیک بدلنے، گیند کو بائونڈری کے باہر اچھالنے اور آسان سنگلز لینے کی صلاحیت موجود ہے۔لکشمن نے کہاکہ بھارت کی جانب سے 2اسپنرز چاہل اور کلدیپ پر انحصار کیا جاتا ہے،،،پاکستان کا انحصار اوپنر فخر زمان اور نمبر تین بیٹسمین بابر اعظم پر ہوگا۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings