Advertisement

نکاح میں کیا دیکھنا چاہئے ؟

Advertisements

حضرت سيدناانس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روايت ہے کہ ميں نے حضورِ پاک ﷺ کو فرماتے سنا کہ :

جس نے کسی عورت سے اس کی عزت کی وجہ سے نکاح کيا ۔۔۔ تو اللہ تعالیٰ اس کی ذلت کو بڑھائے گا ،

جس نے عورت کے مال و دولت (کے لالچ)کی وجہ سے نکاح کيا ۔۔۔ اللہ تعالیٰ اس کی غربت ميں اضافہ کریگا ،

جس نے عورت کے حسب نسب(يعنی خاندانی بڑائی)کی بنا پہ نکاح کيا ۔۔۔ اللہ تعالیٰ اس کی کمينگی کو بڑھائے گا،

اور جس نے صرف اور صرف اس لئے نکاح کيا کہ اپنی نظر کی حفاظت کرے،اپنی شرمگاہ کو محفوظ رکھے،يا صلہ رحمی کرے تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے عورت ميں برکت دے گااور عورت کے لئے مرد ميں برکت دے گا ۔

(المعجم الاوسط: الحديث۲۳۴۲،ج۲،ص۱۸)

Advertisement

Source Dawateislami.social
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings