Advertisement

نواز شریف اور مریم نواز کے پاس کونسا راز ہے جس کی وجہ سے وہ یہ دن بھگت رہے ہیں،جیل سے باہر آکر سب سے پہلا کام کیا کرینگے؟

Advertisements

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی منیب فاروق نے کہا کہ کلثوم نواز کی وفات محض خاندانی سوگ تک محدود نہیں رہے گی، ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف خاندان کیخلاف فیصلہ قانونی طور پر بہت کمزور ہے، نواز شریف اور مریم نواز باہر آئے تو اب جارحانہ سیاست کریں گے ،کلثوم نواز کو اس بیماری میں چھوڑ کر واپس آنے سےنواز شریف اور مریم نواز کی سیاسی

ساکھ بڑھ گئی ہے۔منیب فاروق نے کہا کہ کلثوم نواز کی وفات محض خاندانی سوگ تک محدود نہیں رہے گی، ن لیگ خصوصاً نواز شریف کے ہمدردوںمیں غصہ پایا جاتا ہے، کلثوم نواز کو اس بیماری میں چھوڑ کر واپس آنے سے نواز شریف اور مریم نواز کی سیاسی ساکھ بڑھ گئی ہے، ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف خاندان کیخلاف فیصلہ قانونی طور پر بہت کمزور ہے، نیب کو سمجھ نہیں آرہا اس فیصلے کا دفاع کیسے کرے،نواز شریف تین دفعہ وزیراعظم رہے اور ہر مرتبہ نکالے گئے، اس دفعہ نواز شریف کی شکایت اس حد تک بڑھ گئی ہیں کہ نہ صرف وہ خود بلکہ ان کی بیٹی بھی جیل گئی ہیں، نواز شریف اور مریم نواز باہر آئے تو اب جارحانہ سیاست کریں گے ،کلثوم نواز کو اس بیماری میں چھوڑ کر واپس آنے سے نواز شریف اور مریم نواز کی سیاسی ساکھ بڑھ گئی ہے۔منیب فاروق نے کہا کہ کلثوم نواز کی وفات محض خاندانی سوگ تک محدود نہیں رہے گی، ن لیگ خصوصاً نواز شریف کے ہمدردوں میں غصہ پایا جاتا ہے، کلثوم نواز کو اس بیماری میں چھوڑ کر واپس آنے سے نواز شریف اور مریم نواز کی سیاسی ساکھ بڑھ گئی ہے، ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف خاندان کیخلاف فیصلہ قانونی طور پر بہت کمزور ہے، نیب کو سمجھ نہیں آرہا

اس فیصلے کا دفاع کیسے کرے،شہباز شریف بھی نواز شریف کو چپ ہو کر بیٹھنے کیلئے نہیں کہیں گے۔منیب فاروق کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور مریم نواز باہر آئے تو اب جارحانہ سیاست کریں گے اور جو جانتے ہیں سب بتادیں گے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی منیب فاروق نے کہا کہ کلثوم نواز کی وفات محض خاندانی سوگ تک محدود نہیں رہے گی، ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف خاندان کیخلاف فیصلہ قانونی طور پر بہت کمزور ہے، نواز شریف اور مریم نواز باہر آئے تو اب جارحانہ سیاست کریں گے ،کلثوم نواز کو اس بیماری میں چھوڑ کر واپس آنے سےنواز شریف اور مریم نواز کی سیاسی ساکھ بڑھ گئی ہے۔منیب فاروق نے کہا کہ کلثوم نواز کی وفات محض خاندانی سوگ تک محدود نہیں رہے گی، ن لیگ خصوصاً نواز شریف کے ہمدردوںمیں غصہ پایا جاتا ہے، کلثوم نواز کو اس بیماری میں چھوڑ کر واپس آنے سے نواز شریف اور مریم نواز کی سیاسی ساکھ بڑھ گئی ہے، ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف خاندان کیخلاف فیصلہ قانونی طور پر بہت کمزور ہے، نیب کو سمجھ نہیں آرہا اس فیصلے کا دفاع کیسے کرے،نواز شریف تین دفعہ وزیراعظم رہے اور ہر مرتبہ نکالے گئے، اس دفعہ نواز شریف

کی شکایت اس حد تک بڑھ گئی ہیں کہ نہ صرف وہ خود بلکہ ان کی بیٹی بھی جیل گئی ہیں، نواز شریف اور مریم نواز باہر آئے تو اب جارحانہ سیاست کریں گے ،کلثوم نواز کو اس بیماری میں چھوڑ کر واپس آنے سے نواز شریف اور مریم نواز کی سیاسی ساکھ بڑھ گئی ہے۔منیب فاروق نے کہا کہ کلثوم نواز کی وفات محض خاندانی سوگ تک محدود نہیں رہے گی، ن لیگ خصوصاً نواز شریف کے ہمدردوں میں غصہ پایا جاتا ہے، کلثوم نواز کو اس بیماری میں چھوڑ کر واپس آنے سے نواز شریف اور مریم نواز کی سیاسی ساکھ بڑھ گئی ہے، ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف خاندان کیخلاف فیصلہ قانونی طور پر بہت کمزور ہے، نیب کو سمجھ نہیں آرہا اس فیصلے کا دفاع کیسے کرے،شہباز شریف بھی نواز شریف کو چپ ہو کر بیٹھنے کیلئے نہیں کہیں گے۔منیب فاروق کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور مریم نواز باہر آئے تو اب جارحانہ سیاست کریں گے اور جو جانتے ہیں سب بتادیں گے۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings