Advertisement

نبی کریمﷺ کی پسندیدہ اللہ پاک کی نعمت شہد ۔۔ اس کے انسانی جسم پر کیا فوائد ہیں ؟

Advertisements

شہد سے متعلق جناب رسول اکرمﷺ کی کئی احادیث موجود ہیں جن میں شہدا کو بہترین غذا اور دوا قرار دیا گیا ، قرآن میں اللہ تعالیٰ نے شہدکی افادیت واضح انداز میں دنیا پر عیاں کی۔یوں تو شہد بے شمار خصوصیات کا حامل ہے مگر یہ دنیا کا بہترین اینٹی بائیوٹک بھی ہے، جی ہاں آسٹریلوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ شہد ہر قسم کے جرثوموں (بیکٹیریا) کو ہلاک کرسکتا ہے جنہیں اینٹی بایوٹک دوا بھی ختم نہیںکر سکتی ۔ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہد میں قدرتی طورپرغیرمعمولی جراثیم کش صلاحیت پائی جاتی ہے اور یہ ’’ایم آر ایس اے‘‘ کہلانے ان خطرناک جرثوموں تک کو باآسانی ہلاک کرسکتا ہے جن پراینٹی بائیوٹکس ادویات بھی بے اثر ہونے لگتی ہیں۔

انٹرنیٹ پر لاکھوں لوگوں میں مقبول یہ ویڈیو آپ بھی دیکھیں ، جس نے بھی دیکھی رویا ضرور

Advertisement

Source dailyausaf.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings