Advertisement

” میں پیشگوئی کرتی ہوں کہ ایک ہفتے بعد ۔۔۔“ ریحام خان نے ایسی بات کہہ دی کہ کپتان بھی پریشان ہو جائیں گے

Advertisements

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بلیک بیری کے میسجز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے شروع کر دیئے ہیں جس پر سوشل میڈیا پر طوفان سابر پا ہے تاہم اب ریحام خان نے ٹویٹر پر نئی پیشگوئی کر دی جس کے باعث ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا صارفین متحرک ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”پیشگوئی: معاشی ماہرین کہیں گے کہ حلف اٹھانے کی تقریبات کے ایک ہفتے کے دوران قومی خزانے خالی ہو جائیں گے ، کوئی حکمت عملی اور منصوبہ بندی نہیں۔ “

اظہر میو نامی صارف فوری ریحام خان کی پیشگوئی پر حرکت میں آئے اور جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” ہمیں کچھ نیا بتائیں ، یہ میرے سات سال کے بچے کو بھی معلوم ہے کہ قومی خزانے خالی ہیں ۔
امتیاز نامی صرف نے تو طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’ ریحام خان پی ٹی آئی کی مدد کیلئے وزیر خزانہ ہو سکتی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بلیک بیری کے میسجز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے شروع کر دیئے ہیں جس پر سوشل میڈیا پر طوفان سابر پا ہے تاہم اب ریحام خان نے ٹویٹر پر نئی پیشگوئی کر دی جس کے باعث ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا صارفین متحرک ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”پیشگوئی: معاشی ماہرین کہیں گے کہ حلف اٹھانے کی تقریبات کے ایک ہفتے کے دوران قومی خزانے خالی ہو جائیں گے ، کوئی حکمت عملی اور منصوبہ بندی نہیں۔ “پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بلیک بیری کے میسجز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے شروع کر دیئے ہیں جس پر سوشل میڈیا پر طوفان سابر پا ہے تاہم اب ریحام خان نے ٹویٹر پر نئی پیشگوئی کر دی جس کے باعث ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا صارفین متحرک ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”پیشگوئی: معاشی ماہرین کہیں گے کہ حلف اٹھانے کی تقریبات کے ایک ہفتے کے دوران قومی خزانے خالی ہو جائیں گے ، کوئی حکمت عملی اور منصوبہ بندی نہیں۔ “پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بلیک بیری کے میسجز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے شروع کر دیئے ہیں جس پر سوشل میڈیا پر طوفان سابر پا ہے تاہم اب ریحام خان نے ٹویٹر پر نئی پیشگوئی کر دی جس کے باعث ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا صارفین متحرک ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”پیشگوئی: معاشی ماہرین کہیں گے کہ حلف اٹھانے کی تقریبات کے ایک ہفتے کے دوران قومی خزانے خالی ہو جائیں گے ، کوئی حکمت عملی اور منصوبہ بندی نہیں۔ “

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings