• Latest
  • Trending
  • All
” میں شیخ رشید نہیں بننا چاہتا “ سابق سٹار کھلاڑی شاہد آفریدی نے حیران کن بیان دیدیا

October 11, 2020
ترکی نے اپنی جنگی طاقت میں انقلاب برپا کر دیا

October 19, 2020
عمران خان کہتا ہے کہ ادارے ایک پیج پر ہیں تو عمران خان یاد رکھیں صفحہ پلٹتے دیر نہیں لگتی : مریم نواز

October 16, 2020
Bollywood lead actress Sana Khan announced her retirement from the show business industry

October 15, 2020
قوم کے بیٹوں نے پوری دنیا  کے سامنے کمال کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

عمران خان اپنا آخری پتا کھیلنے کے لیے تیار

October 14, 2020
پاکستان میں جہیز پر پابندی لگا دی گئی

پاکستان میں جہیز پر پابندی لگا دی گئی

October 13, 2020
آپ کی سوچ ہے کہ ٹک ٹاک پر شہرت کے لیے لڑکیوں نے کیا کیا کام کیے کنول آفتاب کے ہولناک انکشاف

دنیا کی مشہور فیشن ڈیزائنر اور مصنف “کرسڈا روڈریگز” نے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے انتقال سے پہلے یہ تحریر لکھی ہے۔

October 10, 2020
میری کوئی گندی ویڈیو ٹک ٹاک پر نہیں کہ ٹک ٹاک بند کر دی جائے

عمران خان نے سب دشمنوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

عمران خان نے ٹک ٹاک کیوں بند کروائی . خونی لبرلز کے منہ پر امریکی رپورٹ کا زور دار تماچہ

آرمینیا ساری دنیا کے سامنے چیخ  پڑا کسی طرح ہمیں بچا لو

October 7, 2020
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
Tuesday, January 26, 2021
  • Login
PNPNews
  • Home
  • Gadgets
    • Mobile Phones
  • Tech and Telecom
    • Mobile Packages
      • Jazz
      • Ufone
      • Warid
      • Zong
      • World
  • Entertainment
  • Social Media
No Result
View All Result
PNPNews
No Result
View All Result
ADVERTISEMENT
Home National News

” میں شیخ رشید نہیں بننا چاہتا “ سابق سٹار کھلاڑی شاہد آفریدی نے حیران کن بیان دیدیا

by Rehman Editor
October 11, 2020
in National News, Social Media
1 min read
” میں شیخ رشید نہیں بننا چاہتا “ سابق سٹار کھلاڑی شاہد آفریدی نے حیران کن بیان دیدیا
651
SHARES
1.9k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید نہیں بننا چاہتے کہ انہیں ہر چیز معلوم ہے۔

ADVERTISEMENT

کراچی میں پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن (پی ڈی سی اے) اور شاہد آفریدی فاو¿نڈیشن کے درمیان مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط ہوئے، اس موقع پر پی ڈی سی اے نے شاہد آفریدی کو ایسوسی ایشن کا اعزازی چیئرمین بھی مقرر کردیا۔شاہد آفریدی نے اعلان کیا کہ وہ ڈس ایبلڈ کرکٹ کو مالی طور پر مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں نیا سسٹم دیا ہے، اس سسٹم کو کچھ عرصہ چلنے دیں، وقت دیں اور دیکھیں کہ کیا ہوتا ہے۔

کوچنگ کے حوالے سے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ اگر کوچنگ کا موقع ملا تو ان کی خواہش ہوگی کہ وہ انڈر 16 اور انڈر 14 ایج گروپ کے ساتھ کام کریں، سابق کرکٹرز کی نظریں ہمیشہ سلیکشن کمیٹی یا قومی ٹیم کے ساتھ کام کرنے پر ہوتی ہے، ان کی سوچ مختلف ہے۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ پروفیشنل کرکٹرز کی ذمہ داری ہے کہ وہ آف سیزن بھی اپنی فٹنس پر کام جاری رکھیں۔سیاست پر بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے چلتے چلتے اپنے روایتی انداز میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید پر بھی طنز کیا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ شیخ رشید نہیں بننا چاہتے کہ ا±نہیں ہر چیز معلوم ہے۔خیال رہے کہ حالیہ دنوں میں شیخ رشید اپنے انکشافات کی وجہ سے کافی شہ سرخیوں میں ہیں۔

Share260Tweet163Share65
Rehman Editor

Rehman Editor

  • Trending
  • Comments
  • Latest
Tops List of Highest-Paid Pakistani Actresses 2020

July 8, 2020
آپ کی سوچ ہے کہ ٹک ٹاک پر شہرت کے لیے لڑکیوں نے کیا کیا کام کیے کنول آفتاب کے ہولناک انکشاف

آپ کی سوچ ہے کہ ٹک ٹاک پر شہرت کے لیے لڑکیوں نے کیا کیا کام کیے کنول آفتاب کے ہولناک انکشاف

October 13, 2020
دنیا کی مشہور فیشن ڈیزائنر اور مصنف “کرسڈا روڈریگز” نے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے انتقال سے پہلے یہ تحریر لکھی ہے۔

دنیا کی مشہور فیشن ڈیزائنر اور مصنف “کرسڈا روڈریگز” نے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے انتقال سے پہلے یہ تحریر لکھی ہے۔

October 10, 2020
ORDER JAZZ SUPER 4G SIM / WIFI DEVICES Dial *5299# for Free Home delivery

0
George Floyd death: Archbishop attacks Trump as US protests continue

Jazz Free Facebook RS.0  Unlimited MB of Free Internet Data  Valid between: Facebook Only 1 Day Vailidity

Jazz Free Facebook RS.0 Unlimited MB of Free Internet Data Valid between: Facebook Only 1 Day Vailidity

0
ترکی نے اپنی جنگی طاقت میں انقلاب برپا کر دیا

ترکی نے اپنی جنگی طاقت میں انقلاب برپا کر دیا

October 19, 2020
عمران خان کہتا ہے کہ ادارے ایک پیج پر ہیں تو عمران خان یاد رکھیں صفحہ پلٹتے دیر نہیں لگتی : مریم نواز

عمران خان کہتا ہے کہ ادارے ایک پیج پر ہیں تو عمران خان یاد رکھیں صفحہ پلٹتے دیر نہیں لگتی : مریم نواز

October 16, 2020
Bollywood lead actress Sana Khan announced her retirement from the show business industry

Bollywood lead actress Sana Khan announced her retirement from the show business industry

October 15, 2020

Advertisement

ADVERTISEMENT
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Copyright © 2020 PNPNews Media

No Result
View All Result
  • Home
  • Gadgets
    • Mobile Phones
  • Tech and Telecom
    • Mobile Packages
      • Jazz
      • Ufone
      • Warid
      • Zong
      • World
  • Entertainment
  • Social Media

Copyright © 2020 PNPNews Media

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.