Advertisement

موجودہ وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے اندرونی مناظر کی ویڈیو سامنے آ گئی

Advertisements

سابق وزرائے اعظم کی قائم کردہ روایات کو توڑتے ہوئے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس میں رہائش اختیار نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا تھا کہ میں وزیراعظم ہاؤس میں رہائش اختیار نہیں کروں گا ، تاہم بعد ازاں عمران خان نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملٹری سیکرٹری کے لیے مختص

رہائش گاہ میں رہائش اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ۔موجودہ عمران خان کی رہائش گاہ کے اندرونی مناظر پر مبنی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں ملٹری سیکرٹری کی رہائش گاہ کے اندرونی مناظردکھائے گئے۔ موجودہ وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس کا ایک سکیورٹی گارڈ موجود تھا۔ملٹری سیکرٹری کی رہائش گاہ کے باہر 10 سے 12 مرلے پر مشتمل ایک لان موجود ہے، موجودہ وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ 3 کمروں پر مشتمل ہے۔ویڈیو میں بتایا گیا کہ ملٹری سیکرٹری کی رہائش گاہ جہاں موجودہ وزیراعظم عمران خان رہائش پذیر ہیں، زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ کینال پر محیط ہے۔( لیکن کچھ رپورٹس کے مطابق یہ گھر کم و بیش 4 کینال پر محیط ہے) ویڈیو میں گھر کے باہرلہراتا ہوا پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بھی دکھایا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر سامنے آنے والی اس ویڈیو کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:سابق وزرائے اعظم کی قائم کردہ روایات کو توڑتے ہوئے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس میں رہائش اختیار نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا تھا کہ میں وزیراعظم ہاؤس میں رہائش اختیار نہیں کروں گا

سابق وزرائے اعظم کی قائم کردہ روایات کو توڑتے ہوئے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس میں رہائش اختیار نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا تھا کہ میں وزیراعظم ہاؤس میں رہائش اختیار نہیں کروں گا ، تاہم بعد ازاں عمران خان نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملٹری سیکرٹری کے لیے مختص رہائش گاہ میں رہائش اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ۔موجودہ عمران خان کی رہائش گاہ کے اندرونی مناظر پر مبنی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں ملٹری سیکرٹری کی رہائش گاہ کے اندرونی مناظردکھائے گئے۔ موجودہ وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس کا ایک سکیورٹی گارڈ موجود تھا۔ملٹری سیکرٹری کی رہائش گاہ کے باہر 10 سے 12 مرلے پر مشتمل ایک لان موجود ہے، موجودہ وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ 3 کمروں پر مشتمل ہے۔ویڈیو میں بتایا گیا کہ ملٹری سیکرٹری کی رہائش گاہ جہاں موجودہ وزیراعظم عمران خان رہائش پذیر ہیں، زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ کینال پر محیط ہے۔( لیکن کچھ رپورٹس کے مطابق یہ گھر کم و بیش 4 کینال پر محیط ہے) ویڈیو میں گھر کے باہرلہراتا ہوا پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بھی دکھایا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر سامنے آنے والی اس ویڈیو کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings