Advertisement

موت کے بعد انسا ن کا کونسا عضو ہمیشہ کیلئے کام کرتا رہتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگءی

Advertisements

موت کے بعد انسانی جسم کی حالت کے متعلق سائنسدانوں کی ایک نئی تحقیق میں ایسا انکشاف ہوا ہے کہ خدا اور قیامت کے دن پر یقین نہ رکھنے والے بھی موت کے بعد زندگی کا اقرار کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس سے قبل ہم یہ جانتے تھے کہ موت کے بعد جب دل جسم کو خون کی فراہمی روک دیتا ہے۔ تو اس کے 30سیکنڈ بعد دماغ بھی کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اور یوں سب کچھ ختم ہو جاتا ہے، لیکن اس نئی تحقیق نے یہ تاثر غلط ثابت کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انسان کا دماغ موت کے بعد بھی کام کرنا جاری رکھتا ہے اور اس میں اسی طرح خیالات آتے رہتے ہیں جیسے زندگی میں آتے تھے،

جس سے انسان موت کے بعد بھی آگہی کی اسی سطح پر رہتا ہے جیسے زندگی میں تھا۔

Advertisement

Source dailyausaf.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings