Advertisement

معروف اداکارہ سونیا حسین نے مشرقی لباس پہن کر تصویر اپ لوڈ کی تو بھی سوشل میڈیا صارفین کو ’چین‘ نہ آیا، وہ کچھ کہہ دیا کہ آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

Advertisements

) پاکستانی اداکارہ سونیا حسین اپنے لباس کے باعث متعدد مرتبہ سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں اور کچھ ہی عرصہ پہلے انہیں پریانکا چوپڑا کی نقل کرنے پر پاکستانیوں نے تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور ثبوت کے طور پر ان کی اور پریانکا چوپڑا کی کئی تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔

Off to #dubai 🛫 #sonyahussyn #traveldiaries ⚡️

A post shared by Sonya Hussyn (@sonyahussyn) on


وہاں انہوں نے ڈانس کے جوہر بھی دکھائے اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر ہوئی تو اسے خوب پذیرائی بھی ملی لیکن ان کے لباس پر اب بھی تنقید ہوئی
سونیا حسین اب معمر رانا کی فلم آزادی میں نظر آئیں گی جس کا ٹریلر بھی ریلیز کر دیا گیا ہے اور اسی ٹریلر کی تقریب رونمائی میں سونیا حسین نے مشرقی لباس پہن کر شرکت کی تو حیران کن طور پر سوشل میڈیا صارفین پھر بھی اخلاقیات سے عاری کمنٹس کرنے سے باز نہ آئے۔

Advertisement

Source Dailypakistan.com.pk
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings