Advertisement

معذور جیالا خورشید شاہ کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا۔۔ سید بادشاہ کا ایسا اقدام۔۔ فرعونیت کی نئی مثال قائم کر دی

Advertisements

سکھر میں گھوٹکی کے مکین پی پی جیالے عطاء محمد ملک نے خورشید شاہ کا راستہ روک لیااور ان کی گاڑی کے آگے زمین پرلیٹ گیا ، جیالا بیٹی کی نوکری کے لیے منتیں کرتا رہا تاہم خورشید شاہ نے جیالے کی منتیں بھی نظر انداز کردیں، جیالے کی طرف رکن قومی اسمبلی نے دیکھنا تک گوارا نہ کیا اور گاڑی میں بیٹھ گئے دوسری جانب جیالے کا کہنا تھا کہ معذور ہوچکا ہوں اب آپ کے پاس قرآن لاؤں گا،جیالے کی دہائی بھی شاہ صاحب کو احساس نہ دلاسکی۔#

سکھر میں گھوٹکی کے مکین پی پی جیالے عطاء محمد ملک نے خورشید شاہ کا راستہ روک لیااور ان کی گاڑی کے آگے زمین پرلیٹ گیا ، جیالا بیٹی کی نوکری کے لیے منتیں کرتا رہا تاہم خورشید شاہ نے جیالے کی منتیں بھی نظر انداز کردیں، جیالے کی طرف رکن قومی اسمبلی نے دیکھنا تک گوارا نہ کیا اور گاڑی میں بیٹھ گئے دوسری جانب جیالے کا کہنا تھا کہ معذور ہوچکا ہوں اب آپ کے پاس قرآن لاؤں گا،جیالے کی دہائی بھی شاہ صاحب کو احساس نہ دلاسکی۔#سکھر میں گھوٹکی کے مکین پی پی جیالے عطاء محمد ملک نے خورشید شاہ کا راستہ روک لیااور ان کی گاڑی کے آگے زمین پرلیٹ گیا ، جیالا بیٹی کی نوکری کے لیے منتیں کرتا رہا تاہم خورشید شاہ نے جیالے کی منتیں بھی نظر انداز کردیں، جیالے کی طرف رکن قومی اسمبلی نے دیکھنا تک گوارا نہ کیا اور گاڑی میں بیٹھ گئے دوسری جانب جیالے کا کہنا تھا کہ معذور ہوچکا ہوں اب آپ کے پاس قرآن لاؤں گا،جیالے کی دہائی بھی شاہ صاحب کو احساس نہ دلاسکی۔#

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings