Advertisement

لڑتے جھگڑتے رہنے والے میاں بیوی کے لئے ایسا وظیفہ جو انہیں محبت کے بندھن میں باندھ دے گا

Advertisements

لڑتے جھگڑتے رہنے والے میاں بیوی کے لئے ایسا وظیفہ جو انہیں محبت کے بندھن میں باندھ دے گا
گھریلو ناچاقی ایک عام سی بات بن چکی ہے میاں بیوی میں معمولی جھگڑا تو معمول کی بات ہے لیکن جب معاملہ روزانہ کے جھگڑوں تک دراز ہوجائے ،تلخ کلامی ہوتی رہے تو اس کا اثر دونوں پر تو پڑتا ہی ہے بچے بھی خراب ہوتے ہیں۔ایسے حالات پیدا ہوجاتے ہیں کہ دونوں ایک دوسرے کی شکل دیکھنے کیروادار نہیں رہتے۔

زیادہ اور مضبوط محبت کے لئے انہیں نماز عشا ء کے بعدیا سونے سے پہلے یَاحَنَّانْ یَاحَلِیمْ ایک تسبیح پڑھنا چاہئے ۔یاد رکھیں وظائف پڑھنے سے مشکالات کم ہوتیں یا ختم ہوتی ہیں لیکن اس کا ثواب الگ سے ملتا ہے۔انسان کا تعلق اللہ کریم سے جڑا رہتا ہے ، نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہا کیجئیے اور شئیر کیجئیے نوکری پیشہ ہوں تو اسکا اثر نوکری پر بھی پڑتا ہے۔ایسے میاں بیوی اگر روزانہ صبح و شام بسم اللہ الواسع جل جلالہ روزانہ ایک تسبیح پڑھاکریں توان میں محبت پیدا ہوجائے گی۔

Advertisement

Source lkdmedia.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings