Advertisement

قوم کیلئے خوشخبری ۔۔ترک صدر کے دورہ پاکستان کا اعلان، کب پاکستان آئیں گے ؟جانیں

Advertisements


 قوم کیلئے خوشخبری ۔۔ترک صدر کے دورہ پاکستان کا اعلان، کب پاکستان آئیں گے ؟جانیں ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم کی وطن واپسی پر انکے دورہ ترکی کو کامیاب قرار دے دیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان اورترکی کامعاشی تعلقات کےفروغ پراتفاق ہوا ،اس سلسلے میں رجب طیب اردغان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ دورہ مکمل کرکے ترکی سے واپس آ چکے ہیں۔


انکی واپسی پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس دورے کو کامیاب قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ترک صدر رجب طیب اردغان جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے۔انکا کہنا تھا کہ پاکستان اورترکی کامعاشی تعلقات کےفروغ پراتفاق ہوا۔ترکی کے ساتھ تجارت کا فروغ چاہتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کادورہ ترکی مختصرمگرجامع رہا۔ ترکی کےساتھ ہمارےسیاسی تعلقات مثالی ہیں۔ وزیر خارجہ کا بتانا تھا کہ ترک قیادت سے مفید ملاقاتیں ہوئیں۔پاکستان اورترکی نےعلاقائی سطح پرایک دوسرے کا ساتھ دیا۔انہوں نے بتایا کہ طےہواکہ پاکستان،ترکی اورافغانستان کاسہ فریقی اجلاس بلایاجائےگا۔رک وزیرخارجہ کواپنےچارملکی دورےپربھی اعتمادمیں لیا۔ترک وزیرخارجہ نے شام کی صورتحال سےآگاہ کیا۔انکا مزید کہنا تھا کہ ن آن ون ملاقات کےبعدوفودکی سطح پربھی بات چیت ہوئی۔پاک ترک بزنس کونسل کی نشست بھی ہوئی۔

Advertisement

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings