Advertisement

فلم جوانی پھر نہیں آنی 2 کی اداکارہ کبریٰ خان نے یہ انکشاف کس پاکستانی سے متعلق کیا؟ جواب ایسا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

Advertisements

فلم ‘جوانی پھر نہیں آنی’میں کبریٰ نے ہمایوں سعید کے مدمقابل کام کیا تھا، اس حوالے سے انہوں نے بتایا، ‘میں ہمایوں سعید کو پہلے بھائی کہہ کر بلاتی تھی، ہاں ان کے سامنے نہیں کہتی تھی، لیکن جب فلم میں رومانس کے سین آئے تو مجھے عجیب لگنے گا اور میں نے سوچا کہ مجھے انہیں بھائی نہیں بلانا چاہیے، لیکن اب بھی وہ بھائی ہی کی طرح ہیں’۔ہمایوں اور اپنی عمر کے فرق کے حوالے سے سوال پر کبریٰ نے کہا کہ ‘یہ چیز اہمیت نہیں رکھی، اگر آپ کی کیمسٹری اچھی ہے اور آپ اسکرین پر ٹھیک لگ رہے ہیں تو یہ سب سے اہم ہے’۔

مستقبل میں فہد مصطفی یا حمزہ علی عباسی کے ساتھ کام کرنے سے متعلق سوال پر کبریٰ خان نے بتایا کہ ‘میں اور فہد کچھ دن پہلے بات کر رہے تھے کہ ہمیں ساتھ کام کرنا چاہیے’، لیکن ساتھ ہی انہوں حمزہ علی عباسی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ‘وہ ہمارے ملک کے شیر ہیں’۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings