Advertisement

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں ،نئی قیمت کتنی ہو جائیگی؟جان کر آپ کے پاؤں تلے سے زمین نکل جائیگی

Advertisements

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا کو بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا کو بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دی ہے جس کے بعد بجلی کی قیمت میں 64 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، سی پی پی اے کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست

پر سماعت 14 نومبر کو نیپرا ہیڈکوارٹر میں ہوگی۔واضح رہے کہ حکومت اس سے قبل گیس کی قیمتوں میں 10 سے لے کر143 فیصد تک اضافہ کرچکی ہے جب کہ کابینہ نے بھی اس سے قبل بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی تھی۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings