Advertisement

عمران خان کا ہر وعدہ نبھانے کا اعلان

Advertisements

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 11 اگست اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے تجدیدعہد کا دن ہے، ان کی پاکستان سیمحبت مثالی اور شک شبے سے پاک ہے۔اقلیتوں کے قومی دن پر عمران خان نے خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ گیارہ اگست پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں کی فلاح وبہبود کے حوالے سے تجدید عہد کا دن ہے۔اقلیتوں کی پاکستان سیمحبت مثالی اور شک شبہ سے پاک ہے، قومی زندگی میں بے مثال خدمات سرانجام دیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ قائد اعظم نے اقلیتوں سے متعلق پاکستان کی پالیسی کی بنیاد رکھی، تحریک انصاف اقلیتوں سے متعلق قائد اعظم کا وژن نافذ کرے گی۔اقلیتوں کی بہبود کے لیے خصوصی اقدامات اٹھانے کا عزم کر رکھا ہے، مذہبی آزادی سے ترقی کے یکساں مواقعوں کی فراہمی تک ہر وعدہ نبھائیں گے۔خیال رہے ملک بھر میں آج اقلیتوں کادن منایاجارہاہے، جس کامقصد قیام پاکستان اورقومی تعمیر میں اقلیتوں کے کردار اور ان کی قربانیوں کواجاگر کرناہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 11 اگست اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے تجدیدعہد کا دن ہے، ان کی پاکستان سیمحبت مثالی اور شک شبے سے پاک ہے۔اقلیتوں کے قومی دن پر عمران خان نے خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ گیارہ اگست پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں کی فلاح وبہبود کے حوالے سے تجدید عہد کا دن ہے۔اقلیتوں کی پاکستان سیمحبت مثالی اور شک شبہ سے پاک ہے، قومی زندگی میں بے مثال خدمات سرانجام دیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ قائد اعظم نے اقلیتوں سے متعلق پاکستان کی پالیسی کی بنیاد رکھی، تحریک انصاف اقلیتوں سے متعلق قائد اعظم کا وژن نافذ کرے گی۔اقلیتوں کی بہبود کے لیے خصوصی اقدامات اٹھانے کا عزم کر رکھا ہے، مذہبی آزادی سے ترقی کے یکساں مواقعوں کی فراہمی تک ہر وعدہ نبھائیں گے۔خیال رہے ملک بھر میں آج اقلیتوں کادن منایاجارہاہے، جس کامقصد قیام پاکستان اورقومی تعمیر میں اقلیتوں کے کردار اور ان کی قربانیوں کواجاگر کرناہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 11 اگست اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے تجدیدعہد کا دن ہے، ان کی پاکستان سیمحبت مثالی اور شک شبے سے پاک ہے۔اقلیتوں کے قومی دن پر عمران خان نے خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ گیارہ اگست پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں کی فلاح وبہبود کے حوالے سے تجدید عہد کا دن ہے۔اقلیتوں کی پاکستان سیمحبت مثالی اور شک شبہ سے پاک ہے، قومی زندگی میں بے مثال خدمات سرانجام دیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ قائد اعظم نے اقلیتوں سے متعلق پاکستان کی پالیسی کی بنیاد رکھی، تحریک انصاف اقلیتوں سے متعلق قائد اعظم کا وژن نافذ کرے گی۔اقلیتوں کی بہبود کے لیے خصوصی اقدامات اٹھانے کا عزم کر رکھا ہے، مذہبی آزادی سے ترقی کے یکساں مواقعوں کی فراہمی تک ہر وعدہ نبھائیں گے۔خیال رہے ملک بھر میں آج اقلیتوں کادن منایاجارہاہے، جس کامقصد قیام پاکستان اورقومی تعمیر میں اقلیتوں کے کردار اور ان کی قربانیوں کواجاگر کرناہے۔

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings