Advertisement

عمران خان نے گورنر سندھ کیلئے ایسے نام کی منظوری دیدی کہ عارف علوی بھی دیکھتے ہی رہ گئے

Advertisements

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں چوہدری محمدسرور کے بعد پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور عمران خان کے قریبی رفیق عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا ،کپتان نے عمران اسماعیل کے نام کی منظوری دے دی ۔نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات 2018 میں کامیابی ملنے کے بعد نئے پاکستان میں ’’پرانے گورنرز‘‘ تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلہ میں گذشتہ روز پی ٹی آئی نے چوہدری محمد سرور کو گورنر پنجاب بنانے کی منظوری دی تھی اور اب گورنر سندھ کے لیے عمران اسماعیل کے نام کی بھی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی پارٹی چیئرمین عمران خان نے باضابطہ منظوری دے دی ہے۔واضح رہے کہ عمران اسماعیل نے عام انتخابات میں بھی پی ایس 111 سے کامیابی حاصل کی تھی۔

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں چوہدری محمدسرور کے بعد پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور عمران خان کے قریبی رفیق عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا ،کپتان نے عمران اسماعیل کے نام کی منظوری دے دی ۔نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات 2018 میں کامیابی ملنے کے بعد نئے پاکستان میں ’’پرانے گورنرز‘‘ تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلہ میں گذشتہ روز پی ٹی آئی نے چوہدری محمد سرور کو گورنر پنجاب بنانے کی منظوری دی تھی اور اب گورنر سندھ کے لیے عمران اسماعیل کے نام کی بھی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی پارٹی چیئرمین عمران خان نے باضابطہ منظوری دے دی ہے۔واضح رہے کہ عمران اسماعیل نے عام انتخابات میں بھی پی ایس 111 سے کامیابی حاصل کی تھی۔پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں چوہدری محمدسرور کے بعد پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور عمران خان کے قریبی رفیق عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا ،کپتان نے عمران اسماعیل کے نام کی منظوری دے دی ۔نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات 2018 میں کامیابی ملنے کے بعد نئے پاکستان میں ’’پرانے گورنرز‘‘ تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلہ میں گذشتہ روز پی ٹی آئی نے چوہدری محمد سرور کو گورنر پنجاب بنانے کی منظوری دی تھی اور اب گورنر سندھ کے لیے عمران اسماعیل کے نام کی بھی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی پارٹی چیئرمین عمران خان نے باضابطہ منظوری دے دی ہے۔واضح رہے کہ عمران اسماعیل نے عام انتخابات میں بھی پی ایس 111 سے کامیابی حاصل کی تھی۔

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings