Advertisement

عروہ حسین کی تصویر سامنے آئی تو سوشل میڈیا صارفین نے اخلاقیات کی تمام حدیں پار کر دیں، وہ کچھ کہہ دیا کہ آپ کو بھی بے حد افسوس ہو گا

Advertisements

یوں تو تمام پاکستانی اداکاراﺅں کو کسی نہ کسی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے مگر ”حسین سسٹرز“ یعنی عروہ اور ماورہ حسین کو چھوٹی چھوٹی بات پر بھی نہیں بخشا جاتا اور بعض اوقات تو صارفین اخلاقیات کی تمام حدیں پار کر دیتے ہیں۔

ایسا ہی کچھ عروہ حسین کی نئی تصویر پر ہوا جو انسٹاگرام پر شیئر ہوئی تو صارفین نے اپنے جذبات کا اظہار کرنے کیلئے تمام اخلاقی اقدار کو ایک طرف رکھ دیا۔ اس تصویر میں عروہ حسین پیلے رنگ کے لباس میں ریمپ پر کھڑی دیکھی جا سکتی ہے جو غالباً کسی فیشن شو میں شریک تھیں اور ریمپ پر واک کر رہی تھیں۔

Advertisement

Source Dailypakistan.com.pk
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings