Advertisement

” شیخ صاحب میں آپ کو اس ملک اپنے ساتھ لے کر جاوں گا تاکہ۔۔۔“وزیراعظم عمران خان نے ایسا اعلان کر دیا کہ شیخ رشید بھی خوش ہو جائیں گے

Advertisements

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ میں نومبر میں چین کے دورے پر جارہاہوں اور شیخ صاحب آپ کو بھی اپنے ساتھ لے کر جاﺅں گا ۔راولپنڈی میں ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمارے چین کے ساتھ انتہائی بہترین تعلقات ہیں ، چین نے ریلوے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیاہے ، سب سے تیز ترین ٹرینیں وہاں پر چل رہی ہیں اور میں نومبر میں چین کے دورے پر جارہاہوں اور شیخ صاحب آپ کو بھی اپنے ساتھ لے کر جاﺅں گاتاکہ ہم وہاں سے نئی سوچ لے کر آئیں کہ ہم نے کس طرح اپنی ریلوے کو اپ گریڈ کرناہے اور نیٹ ورک پورے پاکستان میں پھیلانا ہے ۔

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ میں نومبر میں چین کے دورے پر جارہاہوں اور شیخ صاحب آپ کو بھی اپنے ساتھ لے کر جاﺅں گا ۔راولپنڈی میں ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمارے چین کے ساتھ انتہائی بہترین تعلقات ہیں ، چین نے ریلوے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیاہے ، سب سے تیز ترین ٹرینیں وہاں پر چل رہی ہیں اور میں نومبر میں چین کے دورے پر جارہاہوں اور شیخ صاحب آپ کو بھی اپنے ساتھ لے کر جاﺅں گاتاکہ ہم وہاں سے نئی سوچ لے کر آئیں کہ ہم نے کس طرح اپنی ریلوے کو اپ گریڈ کرناہے اور نیٹ ورک پورے پاکستان میں پھیلانا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ میں نومبر میں چین کے دورے پر جارہاہوں اور شیخ صاحب آپ کو بھی اپنے ساتھ لے کر جاﺅں گا ۔راولپنڈی میں ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمارے چین کے ساتھ انتہائی بہترین تعلقات ہیں ، چین نے ریلوے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیاہے ، سب سے تیز ترین ٹرینیں وہاں پر چل رہی ہیں اور میں نومبر میں چین کے دورے پر جارہاہوں اور شیخ صاحب آپ کو بھی اپنے ساتھ لے کر جاﺅں گاتاکہ ہم وہاں سے نئی سوچ لے کر آئیں کہ ہم نے کس طرح اپنی ریلوے کو اپ گریڈ کرناہے اور نیٹ ورک پورے پاکستان میں پھیلانا ہے ۔

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings