Advertisement

شہید کرنل شیر خان کے بھائی نے منظور پشتین کو شہید کے مزار پر آنے سے روک دیا کیونکہ ۔ ۔ ۔

Advertisements

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے بھائی انور شیر خان نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو شہید بھائی کے مزار پر آنے سے روک دیا۔صوابی میں کرنل شیر خان شہید کے بھائی انور شیر خان نے منظور پشتین سے کہا کہ وہ ملک اور پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں اور پہلے کبھی کرنل شیر خان کے مزار پر نہیں آئے۔ انور شیر خان کا کہنا تھا کہ وہ وزیرستان گئے، جہاں پشتونوں سے ملاقات کی، سوشل میڈیا پر ان کی سرگرمیاں بھی دیکھ چکے ہیں، اس لیے وہ شہید کی قبر پر نہ آئیں۔واضح رہے کہ منظور پشتین اتوار کو صوابی میں ہونے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے جلسے کیلئے صوابی آیا ہے۔

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے بھائی انور شیر خان نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو شہید بھائی کے مزار پر آنے سے روک دیا۔صوابی میں کرنل شیر خان شہید کے بھائی انور شیر خان نے منظور پشتین سے کہا کہ وہ ملک اور پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں اور پہلے کبھی کرنل شیر خان کے مزار پر نہیں آئے۔ انور شیر خان کا کہنا تھا کہ وہ وزیرستان گئے، جہاں پشتونوں سے ملاقات کی، سوشل میڈیا پر ان کی سرگرمیاں بھی دیکھ چکے ہیں، اس لیے وہ شہید کی قبر پر نہ آئیں۔واضح رہے کہ منظور پشتین اتوار کو صوابی میں ہونے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے جلسے کیلئے صوابی آیا ہے۔کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے بھائی انور شیر خان نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو شہید بھائی کے مزار پر آنے سے روک دیا۔صوابی میں کرنل شیر خان شہید کے بھائی انور شیر خان نے منظور پشتین سے کہا کہ وہ ملک اور پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں اور پہلے کبھی کرنل شیر خان کے مزار پر نہیں آئے۔ انور شیر خان کا کہنا تھا کہ وہ وزیرستان گئے، جہاں پشتونوں سے ملاقات کی، سوشل میڈیا پر ان کی سرگرمیاں بھی دیکھ چکے ہیں، اس لیے وہ شہید کی قبر پر نہ آئیں۔واضح رہے کہ منظور پشتین اتوار کو صوابی میں ہونے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے جلسے کیلئے صوابی آیا ہے۔کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے بھائی انور شیر خان نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو شہید بھائی کے مزار پر آنے سے روک دیا۔صوابی میں کرنل شیر خان شہید کے بھائی انور شیر خان نے منظور پشتین سے کہا کہ وہ ملک اور پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں اور پہلے کبھی کرنل شیر خان کے مزار پر نہیں آئے۔ انور شیر خان کا کہنا تھا کہ وہ وزیرستان گئے، جہاں پشتونوں سے ملاقات کی، سوشل میڈیا پر ان کی سرگرمیاں بھی دیکھ چکے ہیں، اس لیے وہ شہید کی قبر پر نہ آئیں۔واضح رہے کہ منظور پشتین اتوار کو صوابی میں ہونے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے جلسے کیلئے صوابی آیا ہے۔

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings