Advertisement

شوگر کے مریضوں کیلئے سبز سیب کتنا فائدہ مند ؟ ماہرین صحت نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

Advertisements

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے سبز سیب زیادہ مفید ہے کیوں کہ اس میں لال سیب کی نسبت 6 گرام شوگر کم پائی جاتی ہے ۔ ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین صحت کی جدید تحقیق سے –> معلوم ہوا ہے کہ سیب کی مختلف اقسام ہیں

جن میں سے سبز رنگ کا سیب جسے کچا سیب بھی کہا جاتا ہے، میں شوگر کی مقدار دیگر سیبوں کے مقابلے میں کم پائی جاتی ہے۔ ماہرین کے مطابق ایک درمیانے سائز کے سبز سیب میں 17 گرام جبکہ درمیانے سائز کے لال (کالا کلو) سیب میں 23 گرام شوگر پائی جاتی ہے جس کے باعث ذیابیطس کے مریضوں کے لیے لال سیب کے مدمقابل سبز سیب زیادہ فائدہ مند ہے

Advertisement

Source Qahani.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings