Advertisement

شب برات کی رات ایک آسان سا عمل جس سے رزق کے دروازےکھل جائیں گے

Advertisements

اکابرین کہتے ہیں کہ شعبان کی پندرھویں شب جو شخص دو رکعات نماز نفل پڑھے پھر ہر رکعات میں سورة فاتحہ کے بعد آیت الکرسی ایک بار اور سورة اخلاص پندرہ پندرہ بار پڑھے اور پھر سلام پھیرنے کے بعد 100مرتبہ درود شریف پڑھ کر ترقی رزق کی دعا کرے تو انشاءاللہ اس نماز کی برکت سے اسکے رزق میں ترقی ہو جائے گی

Advertisement

Source dailyausaf.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings