Advertisement

شاہد آفریدی نے زینب کے قاتل کیلئے سب سے عبرت ناک سزا تجویز کر دی

Advertisements

شاہد آفریدی نے زینب کے قاتل کیلئے سب سے عبرت ناک سزا تجویز کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راونڈر شاہد آفریدی کی جانب سے قصور میں معصوم زینب کو زیادتی کے بعد قتل کر دیے جانے کے دل دہلا دینے واقعے پر شدید ردعمل دیا گیا ہے۔

شاہد آفریدی نے اس دل دہلا دینے والے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ شاہد آفریدی نے مطالبہ کیا ہے کہ زینب کے قاتل کو پھانسی پر لٹکا دیا جائے۔ قاتل کو ایسی عبرت ناک سزا دی جائے کہ اس کے بعد کسی بھی شخص کی ایسا جرم کرنے کی ہمت تک نہ ہو۔ دیکھنا ہے کہ حکمراں اب اس واقعے پر کیسا ایکشن لیتے ہیں۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings