Advertisement

رزق کے دروازے ایسے کھلیں گے کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے ۔۔ بس یہ آسان سا عمل کریں

Advertisements

قرآن حکیم فرقان حمید کی ایک ایک آیت اپنے اند ر علم و حکمت کے بیش بہا خزانے لئے ہو ئے ہے۔ اکابرین سے قرآنی آیات کے ذریعے کئی عملیات منصوب ہیں۔جاری ہے۔ جن پر عمل کر کے لوگ صدیوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ آج کی اس بڑھتی مہنگائی میں لوگ رزق کی کمی کے باعث بے انتہا پریشانیوں کا شکار ہیں تو اْن سب کیلئے رزق کی فراوانی کا

یہ عمل پیش خدمت ہے۔جب گھر میں داخل ہوں اور چاہے دن میں جتنی دفعہ بھی آنا جانا ہو تو ایک بار درود شریف، ایک بار بسم اللہ شریف اور ایک بار سورہ اخلاص پڑھ کر گھر میں داخل ہوں۔جاری ہے۔

Advertisement

Source dailyausaf.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings