Advertisement

رزق سے تنگ افراد نبی کریم ؐ کی بتائی یہ مختصر سی دعا صبح و شام 3 مرتبہ پڑھیں،اتنا رزق حاصل ہوگا کہ سات پشتیں بھی ختم نہیں کر سکیں گی

Advertisements

للہ سے دعا ہے کہ اللہ کمی پیشی معاف فرمائےیہ عمل کرنے سےپہلے آپ کسی عالم دین سے اس کی تصدیق بھی کر لیں نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص روزی سے تنگ ہو اور وہ چاہے کہ روزی مجھ کو آسانی سے میسر آئے تو لازم ہے کہ صبح و شام 3مرتبہ اس دعا کو پڑھے . اس عمل کا اثر یہ ہے کہ عمل کرنے والے کی سات نسلیں مخلوق خدا کی محتاج نہ ہو نگی اور اللہ پاک کی مدد شامل حال رہے گی .

خلوص دل سے یہ دعا پڑھیں . :(دعا ذیل میں دی گئی تصویر پر موجود ہے )آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہا ر کیجئیے

(سورہٴ جاثیہ)

Advertisement

Source lkdmedia.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings